counter easy hit

انسداد پولیو مہم میں کارکردگی پر ایوارڈ دیئے جائیں گے، کمشنر

health-polio_12-12-2015_207066_l. [downloaded with 1stBrowser]

Awards will be given anti-polio campaign performance, Commissioner

کراچی ……. پولیو کے قطرے پینے سے رہ جانے والے اور انکار کر نے والوں کی تعداد میں بتدریج کمی آرہی ہے، کمشنر کراچی کی سر براہی میں قائم انسداد پولیو ٹاسک فورس کی نگرانی میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت ٹاسک فورس کی مہم کی کار کردگی کا ایک اجلا س میں جائزہ لیا گیا ۔اجلاس نے فیصلہ کیا گیا کہ ہر ماہ کا رکر دگی کا مظاہرہ کر نے والے دو افسران ایوارڈز دئے جائیں گے ۔اجلاس کو بتا یا گیا کہ پولیو کے قطرے پینے سے رہ جانے والے اور انکار کر نے والوں کی تعداد میں بتدریج کمی آرہی ہے ۔