yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری اویس باور کی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات

Yesurdu April 6, 2016 1 min read
Share this:
Awais Chaudhry
Awais Chaudhry

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ با ر ایسو سی ایشن ننکانہ صاحب کی مجلس عاملہ کے رکن چوہدری اویس باور کی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات ،وفاقی وزیر کی ننکانہ صاحب میں وکلاء کالونی کے لئے بھرپور کوششیں کرنے کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق معروف سیا سی و سماجی کارکن اور ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن ننکانہ صاحب کی مجلس عاملہ کے رکن چوہدری اویس باور نے گزشتہ روز وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ،خواجہ سعد رفیق نے اویس باور سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ اور جمہوریت کی بحالی کے لئے وکلاء کا کردار ناقابل فراموش ہے ،وکلاء نے ہر مشکل دور میں جمہوریت کا ساتھ دیا ہے ۔خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کے حل کے لئے زبانی جمع خرچ کی جائے عملی اقدامات کر رہی ہے ،میاں نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے ۔2018 کے عام انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ ،دہشت گردی اور بیڈ گورنس سمیت تمام مسائل حل کر نے میں ضرور کامیاب ہو جائیں گے ۔خواجہ سعدنے یقین دہانی کروائی کہ ننکانہ صاحب میں وکلاء کالونی کی تعمیر میں درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے وہ اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بیساکھی فیسٹیول پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہونگے۔ ڈی سی اوننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان
Next Post سردار شام سنگھ کی یاد میں کل بروز جمعہ صبح 10 بجے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں تقریب منعقد ہو گی

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.