counter easy hit

اختساب عدالت میں ایوان فیلڈ ریفرنس کی سماعت

Aven Field Reference in Exclusive Courtsنواز شریف کی احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو۔۔۔۔۔۔
ہماری آمدن زیادہ اور اثاثے کم تھے:نواز شریف
اس کیس میں اس زمانے کی بات ہورہی ہے جب میں طالبعلم تھا۔نواز شریف۔
1978 میں میں سیاست میں نہیں آیا تھا۔نواز شریف۔
1962 میں میں 14 یا 15 سال کا تھا۔۔نواز شریف۔
پہلے بتایا جائے ہم پر الزام کیا ہے:مریم نواز
1969 میں ہم نے لاہور میں 7 گھر بنائے تھے۔۔نواز شریف۔
90 کینال کی زمین پر یہ گھر بنے تھے:نواز شریف
لندن فلیٹس کے مقابلے میں یہ بہت زیادہ ہیں۔۔نواز شریف۔
لاہور کے گھروں کے مقابلے میں لندن فلیٹس کی ویلیو کیا ہے۔نواز شریف۔
اگر ہم نے لندن فلیٹس غیر قانونی پیسوں سے خریدے ہیں تو پھر لاہور کے گھروں کے حوالے سے بھی بتایا جائے۔نواز شریف۔
اگر یہ کام کرنے ہوتے تو موٹروے جیسے بڑے پراجیکٹ میں کرسکتے تھے۔۔نواز شریف۔
نیب کے جتنے بھی کیسز ہیں سب رشوت اور کرپشن سے متعلق ہیں۔نواز شریف۔
میرے خلاف واحد کیس ہے جس کا رشوت سے کوئی تعلق نہیں:نواز شریف
ہم پر کرپشن ثابت نہیں ہوسکی،،اس لیے اثاثوں کے کیسز بنائے گئے،،،مریم نواز۔۔