yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آٹو مکینکا دبئی میں7 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی

MH Kazmi April 13, 2017 1 min read
Auto mechanic 7 Pakistani companies will participate in Dubai
Share this:

کراچی: دبئی میں آئندہ ماہ مئی میں ہونے والی آٹو پارٹس و اسیسریز کی عالمی نمائش آٹو مکینکا دبئی میں پاکستان سے اس بار 7 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی۔

Auto mechanic 7 Pakistani companies will participate in Dubai
Auto mechanic 7 Pakistani companies will participate in Dubai

میسے فرینکفرٹ پاکستان کے نمائندے عمر صلاح الدین کے مطابق دبئی میں مئی کی 7 تا 9 مئی تک منعقد ہونیوالے اس 3 روزہ آٹو شو میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی ڈیپ)کی جانب سے پاکستا ن پویلین لگایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ دبئی آٹو مکینکا میں نمائش کنندگان کو گزشتہ برس کی نسبت 20فیصد زائد جگہ فراہم کی گئی ہے،پاکستان سے اس نمائش میں 6کمپنیاں ٹی ڈیپ کے بینر تلے جبکہ ایک کمپنی براہ راست شرکت کرے گی۔ علاوہ ازیں نمائش میں آٹو سیکٹر میں ممتاز مقام رکھنے والے ممالک کے نمائش کنندگان پارٹس و کمپوننٹ، الیکٹرانکس اینڈ سسٹم،ریپئر اینڈ مینٹیننس،ٹائرز اینڈ بیٹریز، سروس اسٹیشن اینڈ کار واش اور ایسیسریز و ٹیوننگ کے شعبوں میں اپنی اپنی مصنوعات و خدمات کا ڈسپلے کرینگے، نمائش میں پاکستان سے پاکستان آٹو پارٹس امپورٹرز ،ڈیلرز ایسوسی ایشن (پاسپیڈا) کا ایک پچاس رکنی وفد بھی شریک ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Found the body of America's first female muslim judge ffrom Hudson River
Previous Post امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد
Next Post سی پیک میں چینی سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، گورنر سندھ
Chinese investment in the cpec reached $ 62 billion, Governer Sindh

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.