counter easy hit

تاجدار صداقت کانفرنس کا اشتہار

میونخ (محمد اکرم باجوہ) تاجدار صداقت کانفرنس کا انعقاد مورخہ 11 اپریل 2015 بروز ہفتہ 18 بجے کیا جائے گا گیارہویں شریف کا ختم پاک بھی اسی روز ہو گا کانفرنس میں خطاب علامہ محمد اشرف قادری صاحب کریں گے خصوصی آمد و نعت سید جعفر علی شاہ صاحب کریں گے محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام ہو گا خواتین کیلئے باپردہ انتظام ہو گا۔

Conference

Conference