yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

آسٹریلین اوپن: راجر فیڈرر اور نوواک جوکووچ اگلے مرحلے میں

Yesurdu January 25, 2016 1 min read
Share this:
Australian Open:
Australian Open:

میلبورن….آسٹریلین اوپن میں راجر فیڈرر اور نوواک جوکووچ اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں جبکہ ویمنز ایونٹ میں سیرینا ولیمز اور ماریہ شیراپووا نے بھی کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
میلبورن میں جاری ایونٹ میں سوئس اسٹار فیڈرر کو اپنے حریف ڈیوڈ گوفن کو ہرانے میں زیادہ مشکل پیش نہیں آئی، اُنہوں نے بیلجیئن کھلاڑی کو چھ دو، چھ ایک اور چھ چار سے مات دی، فیڈرر کے برعکس عالمی نمبر ون جوکووچ کو جائلز سیمون کو ہرانے کے لیے پورے پانچ سیٹ تک کورٹ میں رہنا پڑا۔اس چوتھے راؤنڈ میں جوکووچ کی کامیابی کا اسکور چھ تین، چھ سات، چھ چار، چار چھ اور چھ تین رہا، ٹوماس برڈیچ نے بھی پانچ سیٹ کے بعد اپنے حریف رابوٹو بوٹسٹا پر فتح پائی، اسکور چار چھ، چھ چار، چھ تین ، ایک چھ اور چھ تین رہا، ایک اور مقابلے میں جاپان کے نشی کوری نے معروف کھلاڑی فرانس کے ولفریڈ سونگا کو اسٹریٹ سیٹ میں ٹھکانے لگادیا۔ویمنز ایونٹ میں دفاعی چیمپئن سیرینا ولیمز نے فتح حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیا، اگلے میچ میں اُن کا مقابلہ روس کی ماریہ شیراپووا سے ہوگا جو چوتھے راؤنڈ کا مقابلہ جیتنے میں کامیاب رہیں، ویمنز ایونٹ میں ریڈ وانسکا اور کارلا سواریز نے بھی حریفو ں کو مات دے دی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چوتھا ٹیسٹ،جنوبی افریقا پہلی بار انگلینڈ پر حاوی
Next Post چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.