counter easy hit

سڈنی :چڑیا گھر کے جانوروں میں تحائف تقسیم

Australia: Distribute gifts of Zoo Animal

Australia: Distribute gifts of Zoo Animal

سڈنی کے چڑیا گھر میں کرسمس وقت سے پہلے ہی آگئی،تمام جانوروں میں مزیدار تحائف تقسیم کیے گئے۔

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور جہاں انسانوں میں تحفے تحائف لینے دینے کے لئے پرُ جوش ہیں وہیں جانوروں کو بھی اس موقع پر کوئی نہیں بھولا۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کےٹرونگاچڑیا گھر میں بھی جانوروں کے لیے کرسمس ٹریٹ کا اہتمام کیا گیا جہاں چڑیا گھر کی انتظامیہ نے ان کیلئے تحائف کا بندوبست بھی کیا۔

چڑیا گھر کے کئی جانوروں کے درمیان رنگ برنگے تحائف تقسیم کیے گئے جن میں ان کے من پسند کھانے پینے کی اشیاء موجود تھیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جانوروں کی من پسند اشیاء گفٹ کی شکل میں پیش کی گئیں جبکہ اس دعوت کا جانوروں نے خوب لطف اْٹھایا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website