counter easy hit

خبر غم! صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس اصغر خان کی پھوپھو جان رضائے الہی سے انتقال کر گئیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائیگا

پیرس(نمائندہ خصوصی) انتہائی افسوسناک خبر! صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس اصغر خان کی پھوپھو جان رضائے الہی سے انتقال کر گئیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائیگا۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔  پیرس اور پاکستان بھر سے ان کے ساتھ تعزیت کیلئے فون کالز اور تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے چوہدری اصغر خان کا رابطہ نمبر:06 26 22 26 98

aunt, of, asghar khan, President, PMLN, Youthwing, France, died, today, funeral, will, be, announced, later