yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

عاطف اسلم گلوکاری کے بعد اب بھارتی فلموں میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے

Yes 1 Webmaster May 7, 2015 1 min read
Atif Aslam
Share this:
Atif Aslam
Atif Aslam

کلکتہ : بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے نوعمر پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اب بھارتی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

اپنے منفرد انداز گلوکاری سے شائقین کے دلوں میں گھر کرنے والے عاطف اسلم ان دنوں بھارت میں ہی موجود ہیں اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے گزشتہ چند سالوں سے بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کی جارہی تھی تاہم مصروفیت کے باعث اس میدان میں قدم رکھنے کا موقع نہ ملا اور اب ممکن ہے کہ رواں سال کے اختتام یا 2016 کے آغاز میں شائقین مجھے کسی فلم میں اداکاری کرتا دیکھیں گے۔

“پہلی نظر میں ،تو جانے نا، “وہ لمحے “، “عادت” اور” تیرے بن”جیسے شاہکار گانوں کی بدولت مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچنے والے 32 سالہ عاطف اسلم کے لیے اداکاری کا یہ پہلا تجربہ نہیں ہوگا اس سے پہلے 2011 میں ریلیز ہونے والی شعیب منصور کی سماجی رویوں کی نشاندہی کرتی پاکستانی سپر ہٹ فلم “بول” سے انہوں نے اپنے اداکاری کے کیرئیر کا آغاز کیا جس میں ان کے مقابل عمائمہ ملک نے مرکزی کردار نبھایا تھا، اس وقت سے اب تک بقول عاطف کے ان کے پاس بولی ووڈ سے آنے والی آفرز کی بھرمار ہے لیکن مصروفیت کے باعث اداکاری سے انکار کرتا رہا۔

گلوکار عاطف اسلم اس بات پر زور دیا ہے کہ انہوں نے کوئی فلم سائن نہں کی لیکن وہ طنزیہ رومانوی فلم میں کام کرنے میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں جس کی کہانی محبت اور موسیقی کے گرد گھومتی ہو۔ عاطف اسلم نوجوان نسل کے ان پسندیدہ گلوگاروں میں شامل ہیں جن کو سویلین ایوارڈ “تمغہ امتیاز ” سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Yes Urdu
Previous Post Yes Urdu Trademark – Marque
Next Post آرمی چیف سے آسٹریلوی وزیرخارجہ کی ملاقات، سیکیورٹی سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال
Army Chief And Julie Bishop Met

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.