counter easy hit

آصف زرداری نے پنجاب کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کر لیا

Asif Ali Zardari

Asif Ali Zardari

لاہور (یس ڈیسک) پارٹی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کل دوپہر گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے۔

جب کہ پنجاب کے باقی اضلاع کے دورے کے لیے انہوں نے پنجاب کی قیادت سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔

سابق صدر دوروں کے موقع پر پارٹی کو فعال کرنے کے لیے تنظیمی فیصلے کیے جائیں گے۔ آصف زرداری گوجرانوالہ سے واپسی پر پنجاب کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔