yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، پاکستان فیسٹول  کے موقع پر فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کیلئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی مثالی اتحاد کا مظاہرہ کے، یاسر خان

MH Kazmi September 23, 2019September 23, 2019 1 min read
asghar khan, senior, leader, PTI, France, advocating, Pakistan, Festival, France, to, be, best, one, expressing, Pakistani, items
Share this:

پیرس، پاکستان فیسٹول  کے موقع پر فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کیلئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی مثالی اتحاد کا مظاہرہ کے، یاسر خان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسرخان نے پاکستانی اورکمشیری کمیونٹی پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فیسٹول فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کا بہترین موقع ہے اور تمام پاکستانی اورکشمیری مثالی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس موقع پر اپنی ثقافت اور زبان کی بہترین عکاسی کرتے ہوئے شریک ہوں۔ کمیونٹی کے اتحاد کو فروغ دینے کیلئے پاکستان فیسٹول فرانس بہترین فورم ہے ۔ تیسرا پاکستان فیسٹول پیرس میں 29ستمبر سے شروع ہوگا۔ جس میں پاکستانی ہر عمر اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی پاکستانی کمیونٹی کی دلچسپی کا نہ صرف سامان ہے بلکہ   پاکستان فیسٹول فرانس پاکستانی ثقافت کے بہترین اظہار کا ذریعہ ہے۔انہوں نے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی پربھرپور زور دیا ہے کہ وہ فیسٹول میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ پاکستان فیسٹول کی کامیابی کو ہمیشہ کی طرح یقینی بنا یا جائے اور پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی اپنے اتحاد کا بہترین مظاہرہ کرے۔

asghar khan, senior, leader, PTI, France, advocating, Pakistan, Festival, France, to, be, best, one, expressing, Pakistani, items

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
dua, qul, shareef, at, parifiet, mosque, hafiz muhammad siddique, recited, the, dua
Previous Post پیرس، جامع مسجد پیری فیئت میں چوہدری الطاف آف بھائو گھسیٹ پور کی ہمشیرہ چوہدری سجاد خان آف بھائو گھسیٹ پور کی پھوپھی، چوہدری اجمل اورچوہدری ریاست آف موجیانوالہ کی والدہ محترمہ اورخان ارشد اورغلام اسد کی دادی کا ختم قل اداکیا گیا، حافظ محمد صدیق نے ختم قل اورفاتحہ خوانی کرائی
Next Post  پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس صرف میلہ نہیں ایک تاریخ رقم ہورہی ہے، قومی ثقافت کی نمائندگی کیلئے ہرفرد کردار ادا کرے، محمد اکرام رانجھا
ikram ranjha, senior, leader, PTI, France, speaks, on, Pakistan, Festival, France, for, successful, contribution, of, Pakistani, coikram ranjha, senior, leader, PTI, France, speaks, on, Pakistan, Festival, France, for, successful, contribution, of, Pakistani, communitymmunity

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.