yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اصغر خان عملدرآمد کیس: تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کا حکم

Web Editor June 12, 2018 1 min read
Asghar Khan Implementation Case: Order to cooperate with the FIA ​​to all the institutions
Share this:

لاہور:  سپریم کورٹ نے اصغر خان عملرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ جاویدہاشمی، حاصل بزنجو، عابدہ Asghar Khan Implementation Case: Order to cooperate with the FIA ​​to all the institutionsحسین، غلام مصطفیٰ کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، اسد درانی، روئیداد خان و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اصغر خان عملدرآمد کیس میں مزید تاخیر برادشت نہیں، ایک منٹ ضائع کیے بغیر تفتیش مکمل کریں۔سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سے استفسار کیا نواز شریف نے بیان ریکارڈ کرا دیا ؟ جس پر ڈی جی ایف آئی اے نے کہا نواز شریف کا بیان آچکا ہے۔ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ ایف آئی اے جس کو بلائے اسے پیش ہونا ہوگا۔ چیف جسٹس نے جاوید ہاشمی سے استفسار کیا آپ نے کہا میں بھاٹی سے الیکشن لڑوں تو نہیں جیت سکتا، ہاشمی صاحب ! میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کا تحفظ کرنا ہے، آپ نے وزیراعظم ہاؤس میں میرے کردار کی تعریف کی تھی۔ جس پر جاوید ہاشمی نے کہا میں آپ کی دل سےعزت کرتا ہوں۔حاصل بزنجو نے عدالت کو بتایا کہ اصغر خان کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں، غلام مصطفیٰ کھرنے کہا ہمیشہ سیاستدان کے منہ کو سیاہ کیا گیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے تفتیش میں شامل ہونے کا مقصد کسی کو بدنام یا ہراساں کرنا نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Head of the North Korea car racing guards guard the world
Previous Post سربراہ شمالی کوریا کی گاڑی کے گرد دوڑتے گارڈز دنیا کی توجہ کا مرکز
Next Post خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت مقدمے سے بھی دستبردار
Khawaja Harris also released the case under the Islamabad High Court

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.