yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

کرمنل موسٹ وانٹڈ ‘ کے پرگرام کی پیرس میں ریکارڈنگ کی تحریک انصاف فرانس کے سیکریٹری انفارمیشن افضال احمد گوندل نے میزبانی کی۔

F A Farooqi April 25, 2015 1 min read
ARY SHOW CRIMNAL MOST WANTED IN PARIS (19)
Share this:

پیرس(علی اشفاق سے )افضال احمد گوندل نے مشھور پروگرام ‘کرمنل موسٹ وانٹڈ ‘ کی ریکارڈنگ اور اس پروگرام کے نام ور ہوسٹ علی رضا کی میزبانی کا شرف حاصل کیا.مختلف موضوعات کو موضوع سخن بنایا گیا. جس کے سلسلے میں پہلے دن کمیونٹی کے سرکردہ افراد بشمول خواتین و حضرات کے ساتھ ایک تقریب کا بھی اہتمام ابرار کیانی ریسٹورنٹ پے کیا گیا. جس کا موضوع پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو اجاگر کرنا تھا. اس تقریب کے میزبان افضال احمد گوندل نے پروگرام کی رکمپئرنگ کی. اور مختلف افراد کو کھل کر بولنے کا موقع دیا. جس میں غیر قانونی طریقے سے یورب کا رخ کرنے والے پاکستانی، لیبر طبقہ کو در پیش چیلنجز، طریقہ روزگاراور اقسام روزگار پر بات چیت، مہنگائی، خواتین کے مسائل، شادی بیاہ کے مسائل اور سٹوڈنٹس ا ایشوز پر بات ہوئی. موضوع کی مناسبت سے پیرس کے مشھور مقامات پر ریکارڈنگ کی گئی. تین روزہ قیام کے دوران طے شدہ شیڈول سے ہٹ کر بھی کچھ کام انجام پائے، جن میں سے ایک غیر متوقع دعوت بھی شامل ہے، جو کامران گھمن کے گھر میں ہوئی. تین روزہ قیام کے بعد آج علی رضا صاحب لندن کے لئے روانہ ہو گئے ہیں. اپنے الوداعی الفاظ میں انہوں نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے انکے پروگرام کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا.خصوصی طور پر صاحبزادہ عتیق الرحمان کا شکریہ ادا کیا جنہوں کے اپنا قیمتی وقت دیا ، اور اپنے اچھے انداز سے یہ ثابت کیا پاکستانی چاہے دنیا کے جس کونے میں ہوں. مہمان نوازی اور عزت سے نوازتے ہیں. انہوں نے خصوصی طور پر افضال گوندل کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اُن کی میزبانی کی اور تمام وقت انکے ساتھ رہ کر پروگرام کی بہتر ریکارڈنگ کروائی آخر میں یاسر الیاس اور علی اشفاق کی خدمات کو بہت سراہا

ARY SHOW CRIMNAL MOST WANTED IN PARIS (8)
ARY SHOW CRIMNAL MOST WANTED IN PARIS
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
ARY SHOW CRIMNAL MOST WANTED IN PARIS (14)
Previous Post ‘کرمنل موسٹ وانٹڈ ‘ کے پرگرام کی پیرس میں ریکارڈنگ کی تصویری جہلکیاں
Next Post زاہد ہاشمی تحریک انصاف آزادکشمیر کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے ۱۹یوم تاسیس کی مبارکباد کااشتہار
PTI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.