counter easy hit

آرمی چیف کا سعودی وزیر دفاع سے ٹیلیفونک رابطہ، دھماکوں کی مذمت

Army contact

Army contact

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلیفون کیا اور دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کی جنگ میں سعودی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں