counter easy hit

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی میدان میں آ گئے ۔۔۔ نوجوانوں کو کیا پیغام جاری کر دیا ؟ جانیے

Army Chief General Qamar Javed Bajwa also arrived in the field. What message did the youth deliver? Learn

اسلام آباد(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان کوگزشتہ دودہائیوں میں بے شمار چیلنجز کاسامنا کرنا پڑا، پاکستانی قوم اور افواج نے کامیابی سے چیلنجز کامقابلہ کیا ہے، نوجوان کی صلاحیتوں پر اعتماد ہے ، نوجوان نسل بھر پور صلاحیتوں کی حامل ہے ۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر میں جاری انٹرن شپ پروگرام کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں پر اعتماد ہے ، زندگی میں کامیابی کیلئے شارٹ کٹ نہ ڈھونڈیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نوجوان نسل بھرپور صلاحیتوں کی حامل ہے ، امید ہے نوجوان نسل ملک کوحقیقی منزل کی طرف لے جانے میں کردار ادا کرے گی، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نوجوان نسل نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو متحرک اور ذہین نوجوانوں سے نوازا ہے ،نوجوان اپنی صلاحیتو ں پر اعتماد کریں،قانون کی بالادستی اور میرٹ اپنا کر ملک کو ترقی کی جانب لے جانے میں کردار ادا کریں۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کوگزشتہ دودہائیوں میں بے شمار چیلنجز کاسامنا کرنا پڑا، پاکستانی قوم اور افواج نے کامیابی سے چیلنجز کامقابلہ کیا ہے ۔ نسل بھرپور صلاحیتوں کی حامل ہے ، امید ہے نوجوان نسل ملک کوحقیقی منزل کی طرف لے جانے میں کردار ادا کرے گی، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نوجوان نسل نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو متحرک اور ذہین نوجوانوں سے نوازا ہے ،نوجوان اپنی صلاحیتو ں پر اعتماد کریں،قانون کی بالادستی اور میرٹ اپنا کر ملک کو ترقی کی جانب لے جانے میں کردار ادا کریں۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کوگزشتہ دودہائیوں میں بے شمار چیلنجز کاسامنا کرنا پڑا، پاکستانی قوم اور افواج نے کامیابی سے چیلنجز کامقابلہ کیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website