counter easy hit

نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ساڑھے چھ لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی اور فرار ہو گئے ،

Armed robbers

Armed robbers

گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ اے ڈوثرن کے علاقہ محلہ نور پور پڈھے چوک میں دن کے دلیرانہ وار دات کے دوران نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ساڑھے چھ لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی اور فرار ہو گئے ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز دن دو بجے کے قر یب کملی وا لا ہائی سکول کے قریب دونامعلوم موٹرسائیکل سوراوں نے گن پوائنٹ پر شیخ عدیل سے چھ لاکھ پچاس ہزار کی نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے وقو عہ کے فوری بعد اے ڈوثرن پولیس موقع پر پہنچ گئی