yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بالی وڈ کی ناٹی گرل عائشہ ٹاکیا تو آپ کو یاد ہونگی؟ مگر اداکارہ کے ساتھ ایسا کیا ہوگیا کہ انکے شوہر نے نریندر مودی سے مدد کی اپیل کر دی؟ پڑھ کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

MH Kazmi July 5, 2018 1 min read
Are you remembering Bollywood Girl's Girlfriend Aisha Tacia? But what happened to the actress that her husband appealed to Narendra Modi? You will also be billed by reading
Share this:

ممبئی;ولی وڈ سابق اداکارہ عائشہ ٹاکیا کے شوہر ابو فرحان عٰظمی نے بتایا کہ ان کی اہلیہ کو کئی دنوں سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ابو فرحان عٰظمی نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ ’میری اہلیہ عائشہ ٹاکیا، والدہ اور بہنوں کو ہراساں کیا جارہا ہے،

انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں، اور کوئی ان کا پیچھا بھی کررہا ہے‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’ممبئی پولیس میری فون کالز اور میسجز کا جواب نہیں دے رہے، ہمارے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں‘۔فرحان عٰظمی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی کہ وہ اس مسئلے پر ان کی مدد کریں۔تاہم بعدازاں انہوں نے ایک اور ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ ممبئی پولیس نے ان کی مدد کرتے ہوئے اس مسئلے کو حل کردیا۔خیال رہے کہ عائشہ ٹاکیا آخری مرتبہ 2010 میں فلم ‘پاٹھ شالا’ میں نظر آئیں تھی، جس کے ایک سال بعد ان کی شادی ہندوستانی سیاست دان ابو اعظمی کے بیٹے فرحان اعظمی سے ہوگئی۔یاد رہے کہ گزشتہ سال عائشہ ٹاکیا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ان پر پلاسٹک سرجری کروانے کا الزام لگا کر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
On the rise in petroleum products, the Chief Justice, Saqib Nisar, called for the patience ... issued such order that every Pakistani will be happy with joy.
Previous Post پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ایسا حکم جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا
Next Post نصرمن اللہ و فتح قریب : قسمت کی دیوی عمران خان پر مہربا ن، الیکشن سے قبل سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی
Naseem-ul-Allah Allah and the near-near: The Supreme Court heard a great news before the election.

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.