yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کوئی جتھا باہر نکل کر حکومت پر اپنی رائے نہیں تھوپ سکتا، چوہدری نثار

MH Kazmi November 3, 2016 1 min read
Any company can not impose their will on out, government, Chaudhry Nisar
Share this:
Any company can not impose their will on out, government, Chaudhry Nisar
Any company can not impose their will on out, government, Chaudhry Nisar

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پرویزخٹک جب بھی وزیراعلیٰ کے طور پر آئیں گے انہیں مکمل پروٹو کول دیں گے لیکن اگر انتشار پھیلانے آئیں گے تو پتھر گڑھ والا حشر ہوگا۔

پولیس لائن اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک صاحب سمیت ہر سیاسی لیڈر کو خوش آمدید کہتے ہیں ہم نے ساڑھے تین سال کسی دھرنی یا جلسی میں بھی رکاوٹ نہیں ڈالی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے 40 سال پرانی دوستی ہے لیکن کل جلسے میں جو اعتراضات کیے اس پر افسوس ہے، ہم ملک میں امن چاہتے ہیں انتشار نہیں، لیکن وہ اپنے ساتھ مسلح گارڈز کو لائے تھے، پرویزخٹک جب بھی وزیراعلیٰ کے طور پر آئیں گے انہیں مکمل پروٹو کول دیں گے لیکن اگر انتشار پھیلانے آئیں گے تو ان کا حشر پتھر گڑھ والا ہوگا۔ انہوں نے پرویز خٹک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی صرف پاکستان کی فورس ہے یہ نہ خیبر پختونخوا ، نہ پنجاب اور نہ سندھ کی ہے لہذا سیکیورٹی اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔

چوہدری نثار نے سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ حق پر تھے، آپ کسی کو پکڑنے، کسی کو گرفتار کرنے یا پکڑنے کے لیے نہیں نکلے تھے اور کل ہم نے اس بات کو بھی ثابت کردیا، کل جب کے پی کے سے جلوس آیا تو ہم نے سیکیورٹی دی تاہم پولیس کی جانب سے قانون کی عملداری اور فرائض کی بہترین انجام دہی پر نہ صرف تہہ دل سے شکرگزار ہوں بلکہ انہیں مبارکباد بھی پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں 10 سال بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے قانون کی عملداری کو یقینی بنایا لہذا اب کوئی بھی باہر نکل کر اپنی رائے حکومت پر نہیں تھوپ سکتا۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ یہ کسی کی جیت یا ہار نہیں لیکن عمران خان نے دھرنا ختم کر کے اچھا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بحیثیت وزیرداخلہ مجھے پولیس کے مسائلمعلوم ہیں جب کہ عوام نہیں جانتے کہ پولیس اور سکیورٹی فورسز کس ماحول میں کام کرتےہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Not the owner of the offshore company, the prime minister's reply to SC
Previous Post کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں، وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب
Next Post پاناما لیکس پر حکومت دستاویزات میں گڑبڑ کر رہی ہے، عمران خان
Panama is wrong with government documents on Wikileaks, Pakistan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.