yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری سلیم کمبوہ نے صدر پریس کلب محمد انور شیخ کومبار کباد پیش کی

Yesurdu February 24, 2016 1 min read
Share this:
Anwar Sheikh
Anwar Sheikh

گجرات(مشتاق مغل سے )گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق کے حمایت یافتہ چیئرمین یونین کو نسل نمبر چھ چوہدری سلیم کمبوہ وائس چیئر مین مرزا وھید مراد ،چوہدری گل ساہی و دیگر نے گجرات پریس کلب جا کر نو منتخب صدر پریس کلب محمد انور شیخ ،سینئر نائب صدر شاکر بیگ مرزا،نائب صدر رانا رضوان ،سیکرٹری اطلاعات وقاص علی ،حکیم شہباز الحسن سمیت تمام ممبران کو پھولوں کے ہار اور مالائیں پہنانے کے بعد مبار کباد پیش کی اور مٹھائی کی ٹوکری بھی پیش کی اس موقع پر صدر پریس کلب انور شیخ عثمان طیب ، ،اور دیگر نے چوہدری سلیم کمبوہ اور وائس چیئر مین مرزا وحید اور ان کے ساتھیوں کا شاندار استقبال کیا ،چیئر مین چوہدری سلیم کمبوہ نے صدر پریس کلب انور شیخ اور پوری کابینہ کو مبارک دیتے ہوئے کہا کہ گجرات پریس کے انتخابات میں ممبران نے اچھی ٹیم کا انتخاب کیا ہے ،انہون نے کہا کہ انور شیخ ایک تجربہ کار صحافی ہیں اور انہوں نے ہمیشہ مثبت اور میعاری صحافت کو فروغ دیا ہے ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ شہریوں اور صحافیوں کے مسائل بہتر انداز میں حل کرانے کی کوشش کریں گے ،اخر میں صدر پریس کلب انور شیخ نے چوہدری سلیم کمبوہ کو پریس کلب کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور شکریہ ادا کیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post محکمہ سوئی گیس نے صارفین کو ہزاروں گناہ بل ارسال کرکے شہریوں پر گیس بم گرا دیا
Next Post بوڑھی خاتون لائن کراس کرتے ہو ئے گاڑی کی زد میں آکر ہلاک

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.