yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انوشکا پھر سلمان کی ہیروئن بنیں گی۔۔۔فلم کا نام کیا ہے؟ بالی وڈ سے تازہ ترین خبر

Web Editor December 11, 2018 1 min read
Anushka will become Salman heroes ... What is the movie name?
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان ان دنوں اپنی میگا بجٹ فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ہمراہ کترینہ کیف مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی جب کہ علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں دیشا پٹانی اور سنیل گروور بھی اہم کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم ’زیرو‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں وہ بالی ووڈ کنگ کے ساتھ دکھائی دیں گی جب کہ فلم میں کترینہ کیف بھی لیڈ رول ادا کررہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کو بلاگ بسٹر فلم ’سلطان‘ دینے والی جوڑی ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہونے کی تیاری کررہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ بالی ووڈ کے تینوں خانز کے ساتھ جلوہ گرہونے والی اداکارہ انوشکا شرما کو نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’انشااللہ‘ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس میں سلمان خان مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جب کہ بالی ووڈ سلطان نے خود ہدایت کار کو انوشکا شرما کو کاسٹ کرنے کا مشورہ دیا۔واضح رہے سلمان خان کے ساتھ سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’انشااللہ‘ کے لیے پہلے دپیکا پڈوکون کا نام بھی سامنے آچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سلمان خان کےساتھ اگلی فلم میں کاسٹ کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بالی وڈ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ انوشکا اور سلمان کو اگلی فلم کیلئے منتخب کرلیاہے ۔انوشکا فلم زیرو کی تشہیر اور سلمان خان بھارت فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں ۔بالی وڈ فلم ”سلطان“ کے بعد انوشکا اور سلمان خان ایک ساتھ دکھائی دیں گے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ministry of National Food Security & Research Pakistan Jobs 2019 for 18+ Computer Operators, Agri, Chemist & Lab Staff (Download PTS Form)
Previous Post نیشنل فوڈ سیکورٹی اور ریسرچ پاکستان کی ملازمتوں 2019 کے لئے 18+ کمپیوٹر آپریٹرز، اریری، کیمسٹ اور لیب اسٹاف (پی ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)
Next Post پی ایم ایس اسلام آباد FCPS-I / II ٹریننگ 2019
PIMS Islamabad FCPS-I/II Training 2019

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.