yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

اسلام مخالف مواد : باجی راو مستانی کو پاکستان ریلیز میں پریشانی

Yesurdu December 17, 2015 1 min read
Share this:
Anti-Islamic material to a graceful
Anti-Islamic material to a graceful

اس فلم میں جو کہ تاریخی ڈرامہ ہے ، بالواسطہ طور پر مسلم مخالف مواد موجود ہے ۔ اس لئے پاکستان کے سنسر بورڈ نے فلم کے مواد پر اعتراض کر دیا ہے ، گویا پاکستان ریلیز ہونے میں باجی راو مستانی کو لاحق ہوئی ہے پریشانی ۔
کراچی (نیٹ نیوز ) امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق لگتا ہے کہ رنویر سنگھ اور دپیکا پڈکون کی آنے والی فلم باجی راو مستانی کی پاکستان میں ریلیز کھٹائی میں پڑنے والی ہے ۔ پاکستانی سنسر بورڈ نے تا حال فلم کو نمائش کا سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا ہے ۔ سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن آف پاکستان ، سی بی ایف سی کے چیئرمین مبشر حسن کا کہنا ہے کہ سرٹیفیکیٹ نہ دینے کی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ فلم ہندی میں ہے اورہمارا آرڈیننس ہندی فلموں کی نمائش کی اجازت نہیں دیتا ۔ دوسرا یہ کہ اس میں بالواسطہ طور پر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مواد موجود ہے ۔ سنسر بورڈ کا پینل ابتدائی طور پر فلم کو مسترد کر چکا ہے ۔ تاہم فلم کے مقامی ڈسٹری بیوٹرز کے مطالبے پر فلم بورڈ فلم دوبارہ دیکھے گا ۔ ادھر پنجاب سنسر بورڈ نے فلم کو بغیر کاٹ چھانٹ کے پاس کردیا ہے ۔ صوبائی سنسر بورڈ کے سیکشن افسر کے مطابق فلم میں کچھ بولڈ مناظر ہیں ۔ لیکن مجموعی طور پر باجی راو مستانی تاریخی فلم ہے جس میں کئی سبق بھی موجود ہیں ۔ اس سے قبل شاہد کپور کی فلم 146حیدر145 کو بھی پاکستان میں ریلیز کی منظوری نہیں ملی تھی جبکہ عامرخان کی بلاک بسٹر فلم 146پی کے145 کے بعض مناظر کو فلم سے حذف کر دیا گیا تھا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پنجاب:سانحہ پشاور کے بعد 287 قیدیوں کو لٹکایا جا چکا
Next Post نیا سعودی اتحاد اچھی پیشرفت، شمولیت کا فیصلہ پارلیمنٹ سے کروانا چاہئیے:ماہرین

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.