yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

Web Editor April 26, 2018 1 min read
Another young man martyred in the occupied Kashmir from the firing of occupy army
Share this:

سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید جبکہ بھارتی فوجی سمیت پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔

Another young man martyred in the occupied Kashmir from the firing of occupy armyغیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جنگجوؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے جنوبی حصے میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور فوجی ہلاک ہو گیا۔ واقعے کے فوراً بعد بھارتی فورسز نے اضافی نفری طلب کرکے علاقے کو محاصرہ میں لے لیا۔

بعدازاں جنگجوؤںاور بھارتی فوجیوں کے مابین شدید مقابلہ ہوا جس میں ایک نوجوان شیید ہو گیا۔ بھارتی فوجیوں اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ملتے ہی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بھارت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے۔ مظاہرین نے گشتی پولیس اور پیرا ملٹری فورسز پر پتھراؤ کیا۔

دریں اثنا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھو ں 4نوجوانوں کی شہادت پر بدھ کے روز ضلع پلوامہ میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ بھارتی فورسزنے ان نوجوانوںکو منگل کے روز ضلع میں ترال کے علاقے گٹینگو لام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پر تشددکارروائی کے دوران شہید کیاتھا۔

ضلع پلوامہ میں دکانیں اورکاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل تھی۔کٹھ پتلی انتظامیہ نے لوگوں کو احتجاجی مظاہروں سے روکنے کے لیے ترال قصبے اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں بھارتی فوجی اور پولیس ہلکار تعینات کر دیے ہیں جبکہ دو شہید نوجوانوں عابدا حمد اور اشفاق احمد کو ان کے آبائی علاقوں میں ہنڈورہ اور کھرگھنڈ میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگ شریک تھے جنہوں نے اس موقع پر بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔

ادھر جموں ریجن کے علاقے کٹھوعہ میں آٹھ سالہ ننھی آصفہ کی بے حرمتی اورقتل کے خلاف پورے مقبوضہ علاقے میں جاری بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر بھارت نے 28جون سے شروع ہونیوالی سالانہ امر ناتھ یاترا کیلئے بھارتی فوج کی اضافی کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ان میں سے 35کمپنیاں جموں جبکہ 45وادی کشمیرمیں تعینات کی جائیںگی۔ رواں سال امرناتھ یاترا 28جون کو شروع ہو کر26اگست تک جاری رہے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The United Nations supports Iran's nuclear deal
Previous Post اقوام متحدہ نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کردی
Next Post نواب ثنااللہ زہری کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید
Nawab Sanaullah Khan Zehri denied the news about joining PTI

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.