yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک خاتون کی کیس میں انٹری سے ایک اور کہانی سامنے آ گئی

MH Kazmi July 10, 2019 1 min read
Another story came from the entry in a lady's case
Share this:

Another story came from the entry in a lady's case

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی سے تعلق رکھنے والے اینکر پرسن مرید عباس کو قتل کرنے والے ملزم کو اس کے گھر سے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ساﺅتھ شیراز نذیر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ اینکر پرسن مرید عباس کو قتل کرنے والے ملزم عاطف زمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خیابان بخاری میں ملزم عاطف زمان نے فائرنگ کرکے مرید عباس کو قتل کیا ، اس دوران خضر فرار ہوگیا تاہم ملزم نے تعاقب کرکے اسے بھی قتل کردیا۔ بعد ازاں ملزم نے اپنی رہائش گاہ پر جا کر خود کو گولی مارلی۔ دوسری جانب اینکر پرسن مرید عباس کی اہلیہ زارا عباس نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے شوہر نے انہیں رات کو 8 بجے فون کرکے بلایا اور بتایا کہ اسے عاطف زمان نے کال کی ہے۔ رمضان المبارک سے پیسوں کا لین دین چل رہا تھا، عاطف بہت سے لوگوں کے پیسے کھا کر بیٹھا ہوا ہے، مرید عباس نے ٹائروں کے کاروبار میں سرمایہ کاری کی تھی، عاطف زمان نے مرید کے 50 لاکھ روپے دینے تھے۔ واضح رہے کہ کراچی کے علاقے خیابان بخاری میں کار پر چند افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں نامور اینکر پرسن جاں بحق ہوگئے جو کہ سماء ٹی وی سے بھی منسلک تھے۔ روشنیوں کے شہر کراچی میں گزشتہ روز 30 منٹ میں فائرنگ کے تین واقعات ہوئے جن میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں، جن میں گزشتہ روز خیابان بخاری میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایک کار پر فائرنگ کی گئی جس میں پاکستان کے نامور اینکر پرسن مرید عباس جاں بحق ہوگئے۔ مرید عباس کا شمار پاکستان کے مایہ ناز اینکروں میں ہوتا ہے جبکہ مرید عباس سماء ٹی وی سے بھی منسلک رہ چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرید عباس گاڑی پر آرہے تھے کہ نامعلوم افراد کی جانب سے انکی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، فائرنگ جھگڑے کے دوران ہوئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The National Treasury finally got full, it was a wonderful news in the morning
Previous Post قومی خزانہ بالآخر بھر ہی گیا ، صبح صبح شاندار خبر آگئی
Next Post افسوسناک خبر : پنجاب پولیس کا اعلیٰ افسر موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں جان بحق
Sadly news: Punjab police chief officer died in a traffic accident on motorway

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.