yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مریم نواز کے بعد شریف خاندان کا ایک اور شہزادہ گرفتار

MH Kazmi August 8, 2019 1 min read
Another Sharif family prince arrested after Maryam Nawaz
Share this:

Another Sharif family prince arrested after Maryam Nawaz

لاہور ( ویب ڈیسک) نیب ٹیم نے ایک تیر سے دو شکار کھیلتے ہوئے سابقہ سزا یافتہ وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے ساتھ ساتھ انکے بھتیجے اور مریم نواز کے کزن یوسف عباس کو بھی گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یوسف عباس کو بھی آج نیب لاہور کی ٹیم نے طلب کر رکھا تھا لیکن انھوں نے بھی نیب کے سامنے جوابدہ ہونے سے انکار کردیا تھا۔ واضح رہے کہ یوسف عباس ، چوہدری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں مطلوب ملزم ہے۔ یوسف عباس کو نیب ٹیم نے وارنٹ گرفتاری دکھاۓ اور انہیں اپنی تحویل میں لے لیا، یاد رہے کہ تھوڑی دیر قبل یہ خبر آئی تھی کہ نیب ٹیم نے مریم نواز کو گرفتار کر لیا ہے ۔ مریم نواز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف کو ملنے کوٹ لکھپت جیل گئیں تھیں۔ نیب ٹیم نے مریم نواز کو اپنی تحویل میں لے رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق انھیں کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ۔ کچھ روز قبل نیب نے انہیں چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا جس پر انھوں نے انکار کردیا تھا۔ مریم نواز کی پیشی کی تاریخ آج کی تھی لیکن انھوں نے نیب کو جواب دینے سے انکار کردیا ۔ مریم نواز کو تحویل میں لینے کے لیے نیب لاہور کی چار گاڑیاں کوٹ لکھپت جیل پہنچیں۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود (ن) لیگی کارکنان نے فورا احتجاج کرنا شروع کردیا۔یاد رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز ا ور انکے کزنز یوسف عباس اور عبدالعزیز عباس کو آج (جمعرات) طلب کر رکھا تھا ،پنجاب یوتھ فیسٹیول انکوائری کیس میں رانا مشہود احمد خان بھی آج نیب پیش ہونگے ۔ نیب نے مریم نواز کو گزشتہ پیشی پر غیر تسلی بخش جوابات دینے پر 8اگست کو دوبارہ طلب کیا تھا ۔نیب نے مریم نواز کو غیر ملکی شیئر ہولڈرز، چوہدری شوگر ملز، شمیم شوگر اور جعلی ٹی ٹی کے ذریعے کروڑوں کی منی لانڈرنگ کا چھ نکاتی سوالنامہ جاری کر رکھا ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan's favorite world leader, Mahathir Muhammad, made a wonderful announcement: the situation in occupied Kashmir
Previous Post مقبوضہ کشمیر کی صورتحال:عمران خان کے پسندیدہ عالمی لیڈر مہاتیر محمد نے شاندار اعلان کر دیا
Next Post طاقتور ترین ملک کے اعلیٰ عہدیدار کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ ۔۔۔۔
Contact Shah Mehmood Qureshi, the top official in the most powerful country ...

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.