yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

۔ ایک اور خوبرو اداکارہ نے نامور ہدایت کار کے کردار پر خاموشی توڑ دی

Web Editor January 15, 2019 1 min read
. Another actor broke silence on the role of a famous director
Share this:

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ ہدایت کار راج کمار ہرانی پر ایک روز قبل ہی ان کے ساتھ فلم ’سنجو‘ میں کام کرنے والی ایک خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا،، اگرچہ خاتون کا نام سامنے نہیں آیا، تاہم اب اطلاعات آئی ہیں کہ متاثرہ خاتون ’سنجو‘ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھیں۔ خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ راج کمار ہرانی نے انہیں مارچ سے ستمبر 2018 کے دوران سنجو کی پروڈکشن کے درمیان جنسی طور پر ہراساں کیا،، خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ راج کمار ہرانی نے انہیں کم سے کم 2 بار جنسی طور پر ہراساں کیا اور انہوں نے مجبوری میں یہ سب کچھ برداشت کیا،، متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ جن دنوں انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا، ان دنوں ان کے والد سخت بیمار تھے اور انہیں نوکری کی ضرورت تھی، اس وجہ سے وہ خاموش رہی،، اہم بعد ازاں خاتون نے راج کمار ہرانی کے قریبی ساتھیوں اور فلم سنجو کے شریک پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا، ان کی اہلیہ انوپما چوپڑا، سنجو کے لکھاری ابھیجیت جوشی اور ان کی اہلیہ کو ای میل کرکے بتایا تھا کہ انہیں فلم ساز نے جنسی طور پر ہراساں کیا،، خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے پر جہاں ان کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں، اور اب دیا مرزا نے کہا کہ انہیں راج کمار ہرانی پر لگائے گئے الزامات کی خبر پڑھ کر سخت دھچکا لگا اور انہیں بہت ہی پریشانی ہوئی،، دیا مرزا کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے پر بہت زیادہ بات نہیں کرنا چاہتی، کیوں کہ تاحال انہیں راج کمار ہرانی پر لگائے گئے الزامات سے متعلق مکمل آگاہی نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Neither is your intention nor capacity, Chief Justice
Previous Post نہ آپ لوگوں کی نیت ہے نہ صلاحیت، : چیف جسٹس
Next Post پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم
Top Jobs Alert in Pakistan

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.