yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

غصہ اور غصے کا علاج

Yes 1 Webmaster November 7, 2015 1 min read
Anger
Share this:
Anger
Anger

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
غصہ آنا ایک فطرتی بات ہے مگر غصہ آنے پر صبر کرنا دانشمندی ہے۔ کہتے ہیں غصہ جب بھی آتا ہے تو اکیلا ہی آتا ہے لیکن جب غصہ جاتا ہے تو اپنے ساتھ عزت، وقار،رعب اورعقل بھی ساتھ لے جاتا ہے یہ غصہ ہی ہے جو اچھے بھلے انسان کو اندھا اور بہرا کردیتا ہے سیدھی سی بات ہے انسان کو جب غصہ آتا ہے تو اس کو سامنے کچھ نظر نہیں آتا یہنی غصہ کی حالت میں ماں، بہین بھائی اور باپ جیسے عظیم اور انمول رشتے بھی کوئی معنی نہیں رکھتے اور انسان ایسی گھٹیاں حرکات و سکنات کر بیٹھتا ہے۔ جنکو نارمل حالات میں کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھتا،شرم و حیا جیسے مقدس زیورات کو بھی غصہ کی حالت میں چکنا چور کر دیتا ہے۔ یہ غصہ ہی ہے جو میاں بیوی کے درمیان نکاح جیسے پاک رشتے کو تار تار کر کے طلاق جیسے حالات پیدا کر دیتا ہے۔اکثر و پیشتر ہم میڈیا پر دیکھتے ہیں سنگ دل بیٹے نے کبھی ماں کبھی باپ کبھی بہین کو قتل کر دیا ہے یہ سچ ہے ایسے جرائم کی وجوہات میں جائیداداور غیرت کے نام شامل ہوتے ہیں مگر بنیادی نقطہ غصہ ہی ہوتا ہے۔اسی لئے غصہ کو حرام کہا جاتا ہے، یہ دنیا کی واحد حرام چیز ہے جس کو پینے کا حکم ہے۔

سردار الانبیائ، خاتم النبیئن جناب رسولِ مقبول ۖ کا فرمانِ عالی شان ہے پہلوان وہ نہیں جو میدان میں اپنے مقابل کو گرا د ے بلکہ اصل طاقت ور وہ ہے جو غصہ کے وقت خود کو قابو رکھے غصہ آنے کی بہت سی وجوہات ہوتیں ہیں جن میں تین قابلِ ذکر ہیں۔
اول بد مزاجی یا غصیلا پن
دوئم بیماری کی وجہ سے غصے کا آنا
سوئم خود ساختہ غصہ
اول قسم میں بد مزاج لوگ مبتلا ہوتے ہیں ۔یہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو جاہل ان پڑھ شرابی بھنگی اور زانی قسم کے ہوتے ہیں، ان میں تکبر غرور گمنڈ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے، ان ہی اقسام کے لوگ جھگڑالوں، مرنے اور مارنے پر جلدی اتر ؤنے والے ہوتے ہیں، ایسے لوگ پرائی لڑائی میں جان بوجھ کر شریک ہو جاتے ہیں۔ باتونی اور شک و وہم کے مارے ہوئے ہیں۔

Disease
Disease

دوئم قسم میں ایسے لو گ شامل ہیں، جو ہم تندرستی کی حالت میں ملنساز، شائستہ، اعلیٰ اخلاق و کردار کے حامل اور خوش اخلاقی جنکی پہچان ہوتی ہیں بے چارے جب بیمار ہوتے ہیں تو بیماری ہوش و حواس پر سوار ہو کر انسان کو غصیلا، جھگڑالوں ،بد مزاج، روکھاپن میں مبتلا کر کے انسان کو دماغ سے عاری، اخلاقی توازن میں اتار چڑھاؤ پیدا کر کے انسان کو بے مقصد غصے میں مبتلا کر کے بیماری اچھے بھلے آدمی کو دنیا کے لئے تماشابنا دیتی ہے، ان بیماریوں میں نفسیاتی جیسے حسد ، بغض، کینہ۔ غیبت،جھوٹ، شامل ہیں وہاں دماغی بخار،خون کی کمئی،سرسام، مالیخولیا، مرگی، ہسٹیریا اور ہیپاٹاٹیس (کالایرقان)شامل ہیں۔

غصہ کی تیسری قسم : خود ساختہ غصہ اس میں ایسا غصہ شامل ہوتا ہے جو فطرت کے قریب ہوتا ہے، ایسے غصے میں انسان کی حرکات و سکنات بے قابو نہیں ہوتی بلکہ غصہ کرنے والے کے کنٹرول میں ہوتیں ہیں، جیسا بیویاں اپننے خاوندوں پر مصنوعی غصہ کا اظہار کر کے اپنی خواہشات منواتیں ہیں، اساتذہ کرام طالب علموں پر مصنوعی غصہ کا اظہار کر کے طلبہ کو اصول علم میں معاونت فراہم کرتے ہیں، ماں بچوں کی تعلم و تربیت کے لئے بچوں کو مار کٹائی کی بجائے غصے کے اظہار سے کام چلاتی ہے، جہادی تنظیمیں جہاد کرنے والے مجاہدوں کے جزبات کو ابھار کر دشمن کے خلاف غصہ دلاتے ہیں، چھوٹے بچے جب دانت نکالیکے زمانے سے گزرتے ہیں ،تو بچوں کی فطرت بھی غصے اور غصیلے پن کا شکار ہو جاتی ہیں، جس سے معصوم پھول پیچش، دست، اسہال، قے متلی اور بخار کے ساتھ ساتھ چڑھ چڑھے یعنی غصے والے ہو جاتے ہیں، حالانکہ مادی اعتبار سے خون اور پانی کی کمی سے چڑھ چڑھاپن پایا جاتا ہیں یہ سچ ہے اس سے انکار نہیں مگر فطرتی طریقہ علاج (ہومیوپیتھی)خون اور پانی کی کمی سے انکار نہیں کرتی مگر اس چڑھ چڑھاپن کو قانون فطرت کے تحت فطرتی عمل قرار دیتی ہے۔

Anger Treatment and Prevention
Anger Treatment and Prevention

غصہ کا علاج و بچاؤ کا طریقہ ان میں سے کوئی ایک نھی کرنے سے غصہ کنٹرول کرنے میں مدد ملے گئی۔
(اول) پڑیئے اعوذباللہِ من الشیطن الرجیم
(دوئم)کھڑے ہے تو بیٹھ جائیں، بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیں
(سوئم)پانی پی لیں
(چہارم)وضو کر لیں۔اگر وضو ہے تو سجدہ کرلیں
(پنجم)ولا حول ولاقوة الِاباللہ پڑھئے
(ششم)خاموش ہو جائیے، جس پر غصہ آ رہا ہے اس سے دور ہو جائیں
ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں غصہ کا علاج
(١) کیمومیلا ایسے بچے جو دانت نکال رہے ہوں، ضدی، چڑھ چڑھاپن،جس چیز کی بھی طلب کریں دینے پر پھینک دیں، ہر وقت اٹھائے رکھنے کی ضدکریں، بغیر کسی وجہ کے غصہ آنے کی بہترین دوا ہے جو عورتوں،بچوں اور بڑھوں کے لئے مفید ہے
(٢)سٹافیسگیریا ایسے مریض جن کو بہت غصہ آتا ہو، اور سامنے والے دانت میں کھوڑ اور کالے دانت والے غصہ کے مریض
(٣)بیلاڈونا یہ دوا ایسے غصے کے مریضوں پر استعمال کریں جو ہٹے کٹے، موٹے تاذے، غصہ کی حالت میں چہرہ آنکھیں سرخ، مار کٹائی والے لوگ
(٤) نکس و امیکا یہ ان لوگوں کے غصہ مین مفید ہے جو شرابی کبابی اور زانی قسم کے چٹ پٹی مرچ مصالحے والی اشیاء کھانے کے شوقین ہوں،
(٥) سیپیا ایسی خواتین جو دبلی پتلی انتہائی غصے والی ، چہرے پر زردی مائل گول نشان،ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے والی خواتین کے غصہ میں انتہائی مفید۔

اس سے پہلے کہ میں آپ سے اجازت چاہوں یہ بتا دینا ضروری ہے کہ غصہ انسان کا کھلا دشمن ہے ، غصہ شیطان کا پسندیدہ کھیل ہے، انسان کا پکاارادہ ہی غصے کا علاج ہے، ایک روایت ہے کہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہے کہ ایک آدمی آپ ۖ کے پاس آیا کہ مجھے نصیت کیجئے آپ ۖ نے ارشاد فرمایا غصہ نہ کیا کر۔۔۔۔ اس آدمی نے کافی بار کہا آپ ۖ نے ہر بار یہ ہی کہا کہ غصہ نہ کیا کر۔۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sajjad Ahmad
Previous Post سعودی عرب میں راحیل شریف کا پرتپاک استقبال ان کی عالمی و عوامی مقبولیت کا ثبوت ہے، سجاد احمد
Next Post شورٍ دریا کہ سمندر کا سکوت
Shah Bano Mir

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.