yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں،ہیروئن وچرس برآمد

Yesurdu February 2, 2016 1 min read
Share this:
ANF operations
ANF operations

اسلام آباد…….اے این ایف نے 6 کارروائیوں میں 37.5 کلوگرام ہیروئن، 4000نشہ آور گولیاں اور 14.5کلوگرام چرس بر آمدکر لی۔ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 7ملزمان کو گرفتار کرلیا گیااور 2 گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔
اے این ایف نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران راولپنڈی، لاہو ر، پشاور اور کراچی کے علاقوں میں6مختلف کاروائیوں کے دوران 37.5 کلوگرام ہیروئن، 4000نشہ آور گولیاں اور 14.5کلوگرام چرس بر آمدکر لی، جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 7ملزمان کو گرفتار کر لیا اورمنشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی2گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔برآمد شدہ ہیروئن کی زیادہ تر مقدار بیرون ملک اسمگل کی جا رہی تھی۔ جو عالمی منڈی میںمالیت تقریباًساڑھے 7کروڑ روپے بنتی ہے۔تفصیلات کے مطابق، اے این ایف راولپنڈی نے ایک اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کوہ نور ملز بس سٹاپ، جی ٹی روڈ، راولپنڈی پر ایک سوزوکی پریمیو کارکو قبضے میں لے کر اس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 10کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی اور پشاور کے رہائشی عرفان اللہ اور رومان درانی نامی 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔دوسری جانب اے این ایف لاہور ائیر پورٹ ٹیم نے ائیرکارگو آفس، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ، لاہور سے برطانیہ جانے والی ایک شپمنٹ کو قبضے میں لے کر اس میں موجود گارمنٹس کے کارٹن میں چھپائی گئی 6.5کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی۔ ابتدائی تفتیش کے بعد عزیر خورشید اور امان اللہ نامی لاہور کے رہائشی 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ادھر اے این ایف لاہور روڈ چیک ٹیم نے شیر شاہ ٹول پلازہ، ملتان کے قریب ایک ہینو ٹرک کی تلاشی کے دوران اس کے مصنوعی چھت میں چھپائی گئی 11.7 کلوگرام چرس برآمد کر لی۔ گاڑی میں موجود حبیب اللہ نامی شخص کو بھی موقع سے گرفتار کر لیاگیا۔اس طرح اے این ایف پشاور نے موٹر وے ٹول پلازہ، پشاور کے قریب سے میری خیل نامی خیبر ایجنسی کے رہائشی ملزم کو حراست میں لیا جبکہ وہ پشاور سے راولپنڈی جانے والی ایک مسافر گاڑی میں سوار تھا اور اس کے ذاتی قبضے سے 2.8کلوگرام چرس برآمد کر لی۔ایک اور واقعے میں اے این ایف کراچی ائیر پورٹ ٹیم نے جناح انٹر نیشنل ائیر پورٹ، کراچی پر شبیر حسین نامی کراچی کے رہائشی شبیر حسین نامی کراچی کے رہائشی ملزم کو حراست میں لےااور اس کے سامان کی تلاشی کے دوران اس میں موجود تھرماس میں چھپائی گئی 4000 نشہ آور گولیاں (وزنی 1.17کلوگرام)رآمد کر لی۔ ملزم ائیر عریبیہ کی فلائیٹ نمبر G9-548 سے شارجہ روانہ ہو رہا تھا۔ادھر اے این ایف کراچی بندر گاہ ٹیم نے اطلاعات پر مبنی کاروائی کے دوران سری لنکا روانہ کئے جانے والے کنٹینر کو تحویل میں لے کر اس میں روانہ کی جانے والی مہندی کی پیٹیوں سے 21 کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی۔ تمام مقدمات اے این ایف کے متعلقہ تھانوں میں درج کر لئے گئے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post عزیر بلوچ سے تفتیش :رینجرز کا جے آئی ٹی بنانے کیلئے محکمہ داخلہ سندھ کو خط
Next Post لاہور :اردو بازار میں چھاپا،کالعدم تنظیم کا لٹریچرضبط،2 گرفتار

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.