yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

Web Editor May 20, 2018 1 min read
An unbelievable woman who is unbelievable to see others dressed
Share this:

کیلیفورنیا: عام حالت میں اگر کسی کو گدگدی کی جائے تو اس کا ہنسنا معمول کی بات ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کسی دوسرے کو گدگدی کرتا دیکھ کر دیوانہ وار ہنسنے لگتی ہیں اور بسا اوقات وہ خود قابو سے بھی باہر ہوجاتی ہے۔

An unbelievable woman who is unbelievable to see others dressedاس خاتون پر یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین تحقیق کررہے ہیں جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ ہے۔ اس خاتون کا نام کئی وجوہ کی بنا پر صرف ٹی سی بتایا جارہا ہے اور جب جب یہ کسی دوسرے شخص کو اپنے آپ کا یا کسی اور کو گدگدی کرتے دیکتھی ہیں تو ان کی جلد میں سنسنی پیدا ہوتی ہے اور وہ ہنسنے لگتی ہیں۔

اس کیفیت کے بعد خاتون نے ماہرین سے رابطہ کیا اور کئی ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ ایک خاص قسم کی کیفیت ’مِرر ٹچ سنیستھیسیا کی شکار ہیں۔ ان کے دماغ کے بعض نیورون عکسی (مرر) اثر کے تحت عین اسی طرح کا برتاؤ کرتے ہیں جب وہ کوئی منظر دیکھتے ہیں۔

یونیورسٹی آف سان ڈیاگو کے سائنس دانوں نے خواتین کو کئی اہم ٹیسٹ سے گزارا جن میں انہیں لطیفوں کی ویڈیو دکھائی گئی، کسی نے ان کے سامنے ٹھنڈے پانی میں ہاتھ ڈالا، یا کسی نے دوسرے کو گدگدایا وغیرہ۔ معلوم ہوا کہ خاتون بظاہر نارمل ہیں لیکن ان کے دماغ کے نیورون کسی گدگدی کی صورت میں عین اسی طرح برتاؤ کرتے ہیں کہ کوئی انہیں گدگدی کررہا ہے۔

اس خاتون نے بتایا کہ اگر کوئی ان کے سامنے مخمل، نرم برش یا ریشم پر ہاتھ پھیرے تو وہ خود عین اس کیفیت کو محسوس کرتی ہیں اسی طرح اگر کوئی برفیلے پانی میں ہاتھ ڈالے تو وہ اپنے ہاتھوں پر نمی تو محسوس کرتی ہیں لیکن انہیں ٹھنڈک کا کوئی احساس نہیں ہوتا۔

دماغی ماہرین کے مطابق یہ ایک نایاب کیفیت ہے اور دنیا میں ڈیڑھ سے ڈھائی فیصد افراد ہی اس کے شکار ہوتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why do we see pornography?
Previous Post ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟
Next Post برطانوی شہزادے کی امریکی اداکارہ سے شادی کی ویڈیو
British prince married to American actress

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.