yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پڑھیئے تاریخ کے جھروںکوں سے ایک اہم واقعہ

MH Kazmi May 15, 2019 1 min read
An important event from the readers of history
Share this:
An important event from the readers of history
1911ء دہلی میں جارج پنجم کا دربار منعقد ہوا. اس میں شمولیت کے لیے مذہبی پیشواؤں کو دعوت نامے بھیجے گئے. سیدنا پیر مہر علی شاہؒ نے دعوت نامے کے جواب میں لکھوا بھیجا کہ انہیں حاضری سے معذور سمجھا جائے. اس حکومت کی طرف سے چونکہ ہمارے مذہب اسلام پر پابندی نہیں لگائی گئی لہذا بادشاہ کے لیے دعا گو ہوں. وائسرائے ہند کی تاج پوشی کی اس تقریب میں شمولیت سے انکار پر حاسدین و معاندین نے حکومت کو پیر صاحب کے خلاف اکسایا.پنجاب کے گورنر سر لوئی ڈین نے کہا میری گورنمنٹ پیر صاحب گولڑہ کے انکار کی اصل وجہ معلوم کرے گی. چنانچہ راولپنڈی کے انگریز کمشنر نے آپ کو ریسٹ ہاؤس بلوا بھیجا تو آپؒ نے فرمایا. “میں 3 منٹ کے لیے بھی اپنی اس مسجد کو چھوڑ کر کمشنر کے پاس جانے کے لیے تیار نہیں ہوں. کمشنر صاحب سے کہو کہ اگر اسے کوئی کام ہے تو وہ یہاں آ جائے. اس کے بعد آپ نے بغداد شریف کی طرف منہ کر کے بارگاہ_غوثیت میں استغاثہ پیش کیا. “تیرے مڈھ قدیم دے بردیاں نوں لوگ دسدے خوف چپڑاسیاں دا، “دستگیر کر مہر توں مہرعلی اتے، تیرے باجھ ہے کون اللہ راسیاں دا. ان اشعار کا پڑھنا تھا کہ حضور غوث اعظمؒ کی مدد آ پہنچی اور وہ کمشنر جو آپ کی گرفتاری کے احکامات لے کر آنا چاہتا تھا وہ خود آپؒ کا گرویدہ ہو گیا. حکومت برطانیہ کے فیصلے کے مطابق آپ کو جلا وطن کر دیا جانا تھا. ایک دن ایک مسلمان افسر نے آپؒ کی خدمت میں عرض کیا کہ یہ بات طے ہو چکی ہے کہ حکومت آپ کو جلا وطن کرنا چاہتی ہے. آپ نے ارشاد فرمایا کہ جو ہمیں جلا وطن کرنے کے درپے ہیں انہیں اپنے بارے میں علم نہیں کہ قدرت ان کے بارے میں کیا ارادہ رکھتی ہے. چنانچہ اس کے چند سال بعد 18_1914 کے زمانہ میں جنگ عظیم اول چھڑ جانے سے آپ کی جلا وطنی کی تجویز فائل میں ہی دھری رہ گئی اور حکومت برطانیہ کو منہ کی کھانا پڑی.
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
But there was a great news for Pakistanis, Finance Minister Hafeez Sheikh announced a big night over
Previous Post مگر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آہی گئی، وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے رات گئے بڑا اعلان کر دیا
Next Post سویپر ایسی چیز کا مالک نکل آیا کہ بڑے بڑوں کے ہوش اُڑ گئے
Swapper got the owner of such a thing that the ages of the big elders flew

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.