yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فواد چوہدری کے ایک اعلان نے مفتی منیب الرحمٰن کی نیندیں اڑا دیں

MH Kazmi July 16, 2019 1 min read
An announcement of Fad Chaudhary blasts Mawai Munib ur Rehman
Share this:

An announcement of Fad Chaudhary blasts Mawai Munib ur Rehman

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لو جی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رویت ہلا ل کمیٹی کو ختم ہو نا چاہیے ، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اسلامی دنیا کا ایک متفقہ کلینڈر ہو گا ، مریم نو از اور بلا ول بھٹو ابو بچائو مہم پر گامزن ہیں نواز شریف کے دونوں بیٹے برطانوی اور بیٹی قوم کی بیٹی بننا چاہتی ہے پہلے جرگہ بلا کر یہ طے کر لیں کہ آپ کہا ں کے بچے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلا م آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ نواز شریف کے دونوں بیٹے برطانوی اور بیٹی قوم کی بیٹی بننا چاہتی ہے پہلے تو آپ یہ طے کر لیں کہ آپ کے بچے کہاں کے ہیں۔حسن اور حسین نواز کہتے ہیں کہ ان پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا۔ بیٹی کہتی ہے کہ میں پاکستان اور قوم کی بیٹی ہوں پہلے گھر میں فیصلہ کریں کہ پاکستانی ہیں یا برطانوی ہیں۔ یہ لوگ کبھی اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوئے مریم اور بلاول دونوں ابو بچاؤ مہم پر گامزن ہیں۔ بلاول جہاں بھی جاتے ہیں اسپیشل فلائٹ پر جاتے ہیں خواجہ حارث نے کم از کم 8 سے 10 کروڑ فیس لی،خواجہ حارث کی فیس کہاں سے آ رہی ہے ؟ اس کا بھی حساب دینا پڑے گا شریف خاندان کو بتانا ہو گا کہ یہ دولت کہا ں سے آئی ۔ انہو ں نے کہا کہ جب تک افتخار چوہدری جیل نہیں جاتے احتساب مکمل نہیں ہو سکتا۔ انہو ںنے کہا کہ کا بینہ سے درخواست کر یں گے ۔رویت ہلال کمیٹی کو ختم کر دیا جا ئے چاند دیکھنے سے متعلق د یگر ممالک نے ہما ری کو شش کو بہت سراہا ہے او آئی سی ہما رے قمری کلینڈر پر غور کرے گی اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اسلامی دنیا کا ایک متفقہ کلینڈر ہو گا ۔ ایک سوال کے جو اب میں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کو رٹ میں ایک ایک پا ئی کا حساب دیا اپنی 40سال پر انا ریکا رڈ بھی جمع کر ایا جتنا پیسہ شریف خاندان نے ویڈیو خریدنے میں لگا یا اگر اتنا ریکارڈ لا نے میں کرتے تو شاہد بچ جا تے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Now the British court will meet, PML-N took a big step against Prime Minister Imran Khan
Previous Post اب برطانیہ کی عدالت میں ملاقات ہو گی ، مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
Next Post شاہ محمود قریشی نے قوم کو بتا دیا
Shah Mehmood Qureshi told the nation

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.