yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امیتابھ بچن نے ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے

Web Editor May 5, 2018 1 min read
Amitabh Bachchan handled the Twitter administration
Share this:

ممبئی:بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کی ہے کہ مہربانی کرکے اب تو ان کے فالورز بڑھادئیے جائیں۔

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے ٹوئٹر انتظامیہ سے ہاتھ جوڑتے ہوئے التجا کی ہے’’ارے یار ٹوئٹر جی، یار اب تو ہمارے نمبرز بڑھادو، کب سے اتنا کچھ ڈال رہے ہیں، کچھ اور کرنا ہو نمبر بڑھانے کیلئےتو بولو‘‘ اس پیغام کے ساتھ امیتابھ نے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کرائی جس میں وہ ہاتھ جوڑے اور سر جھکائے کھڑے ہی

Amitabh Bachchan handled the Twitter administrationیقیناً امیتابھ بچن کے مداح یہ سوچ کر حیران پریشان ہوں گے کہ بالی ووڈ پر حکمرانی کرنے والے فلم انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ساتھ ایسا کیا ہوگیا کہ انہیں ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑنے پڑگئے تو اس کا آغاز آج سے 2 ماہ قبل ہوا تھا جب ٹوئٹر انتظامیہ نے بگ بی کےاچانک 60 ہزارفالورز کم کردئیے تھےجس کے بعد ان کے فالورز کی تعداد گھٹ کر 3 کروڑ 29 لاکھ ہوگئی تھی، تاہم امیتابھ بچن کو ٹوئٹر انتظامیہ کا یہ اقدام بالکل پسند نہیں آیاتھا اور انہوں نے ٹوئٹر انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا’’آپ لوگوں نے میرے چاہنے والوں کی تعدادکم کی؟یہ کیسا مذاق ہے، خیر ٹوئٹر پر سفر اچھا رہا مگر اب وقت آگیا ہے خدا حافظ کہنے کا۔‘‘

تقریباً دو ماہ گزرنے کے بعد امیتابھ بچن کے ٹوئٹر فالورز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے اور اب ان کے فالورز کی تعداد 3کروڑ 43 لاکھ کے قریب ہوگئی ہے لیکن امیتابھ بچن نے ایک بار پھر ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے اپنے فالورز کی تعداد بڑھانے کی التجا کی ہے۔

واضح رہے کہ امیتابھ بچن کے ٹوئٹر فالورز کی تعداد کم ہونے کے بعد اداکار شاہ رخ خان کے مداحوں کی تعداد ان سے زیادہ ہوگئی تھی اور اب بھی شاہ رخ خان 3کروڑ52 لاکھ فالورز کے ساتھ امیتابھ بچن سے آگے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Quitting a 3-kilometer coal in Quetta, 6 workers were killed, 11 injured
Previous Post کوئٹہ میں کوئلے کی 3 کانیں بیٹھنے سے 6 مزدور جاں بحق، 11 تاحال پھنسے ہوئے
Next Post ماں بننے کے بعد بھی ٹینس جاری رکھوں گی، ثانیہ مرزا
After becoming a mother, she will continue tennis, Sanya Mirza

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.