yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ ابلیس تو ابھی تک ۔۔۔‘‘ طلعت حسین کے جیو نیوز چھوڑتے ہی پی ٹی آئی رہنماء عامر لیاقت حسین نے ایسا ٹویٹ کر دیا کہ سوشل میڈیا صارفین غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

Web Editor November 13, 2018November 13, 2018 1 min read
Amir Liaqat Hussain tweeted that social media users were angry with fire Bugulah
Share this:

کراچی (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنماء عامر لیاقت حسین نہ صرف ٹی وی چینل بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اپنی تند و تیز زبان کی وجہ سے اکثر صارفین کی تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ تاہم اس بار انہوں نے حال ہی میں جیو نیوز چھوڑنے والے سینئر صحافی طلعت حسین کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے اور انہوں نے پی ٹی آئی رہنماء کو آرھے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی رہنماء عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ ”سب سے پہلے ابلیس کو نکالا گیا ،سب سے آخر میں طلعت حسین کو نکالا گیا“۔

عامر لیاقت کے ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے زش ہاشمی نامی شخص نے کہا ’’ سب سے پہلے آپ کو ہی جیو سے نکالا گیا تھا ،مطلب آ پ خود ہی اپنے آپ کو شیطان کہتے ہیں‘‘۔

ایک اور صارف اعجاز رضا نےعامر لیاقت کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ ابلیس تو ابھی تک بول میں ہے‘‘۔

ایک صارف ڈاکٹراظفر عزیز نے کہا ’’ بس یہی ایک بات اچھی ہے عامر لیاقت کی پہلے اپنا ذکر کرتا ہے اور پھر دوسرے کا ‘‘۔

عادل صدیق نامی صارف نے عامر لیاقت حسین کے ٹویٹ پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ تمہیں تو بہت پہلے ہی انہوں نے لات مار دی تھی ،تمہارے کرتوت دیکھ کر تو ابلیس بھی پنا ہ مانگتا ہو گا‘‘۔

یاد رہے کہ سینیر صحافی طلعت حسین نے طویل عرصہ جیو نیوز کے ساتھ منسلک رہنے کے بعد جیو نیوز کو خیر باد کہہ دیا تھا، سینئر صحافی نے جیو نیوز چھوڑنے کی اطلاع سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں دی.

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The anti-Tehreek-e-Insaf party crashed on its own leaders
Previous Post تحریک انصاف کی مخالف پارٹی نے اپنے ہی رہنمائوں پر بجلیاں گرادیں
Next Post نہ نواز شریف اور نہ ہی مریم نواز ۔۔۔۔ حکومت سے دراصل کون’’ این آر او‘‘مانگ رہا ہے؟ بالاخر نام سامنے آگیا
Who is actually "NRO" from the government? Finally the name came

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.