لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں لیے دبئی واپس روانہ ہو گئے۔

واضح رہے کہ عامر خان وقتا فوقتا پاکستان کا دورہ کرتے رہتے ہیں، گزشتہ دنوں انہوں نے پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی تھی اور کہا تھا کہ وہ رمضان المبارک کے بعد پاکستان میں باکسنگ سپر لیگ کے انعقاد کیلیے بڑا اعلان کریں گے








