counter easy hit

اللہ نے کرم کر دیا : نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ بابر کے گھر میں خوشیوں کا سماں ۔۔۔۔۔ مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے ناز آفرین نون رکھا ہے۔ماڈل نے اس خبر کا اعلان انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ساتھ کیا، جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر تو کی البتہ چہرا دکھانے سے گریز کیا۔

دعائیں رنگ لے آئیں۔۔۔!!! خاتون اول کی خوشخبری نے عمران خان کی زندگی بدل کر رکھ دی، تحریک انصاف والوں کے لیے سرپرائز

آمنہ بابر نے مداحوں کے ساتھ خوشی کی اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘میں اپنی بیٹی ناز آفرین نون کی پیدائش کی خبر آپ سب کے ساتھ شیئر کرکے بے حد خوشی محسوس کررہی ہوں۔انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش 10 دسمبر کو ہوئی تھی۔یاد رہے کہ ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے بھی رواں سال فروری میں قریبی دوست زاہد نون کے ساتھ شادی کی تھی۔انہوں نے نہایت سادگی سے شادی کی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی، مداحوں نے ان کی جوڑی کو بھی بے حد پسند کیا۔جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کو خفیہ رکھتے ہوئے انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو نہیں کیا تھا۔

AMINA BABAR, PAKISTANI, MODEL, GOT, GOOD, NEWS, WITH, GRACE, OF, GOD

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website