yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بیوی سے تنگ امریکی شہری نےجیل میں پناہ لے لی

MH Kazmi January 26, 2017 1 min read
Americans citizen persecuted from wife took refuge in prison
Share this:

ناقابل یقین ، مگر سچ ہے ، امریکا میں ایک معمر شخص اپنی بیوی سے جان چھڑانے کے لیے جیل میں پناہ لینے پر مجبور ہوگیا ۔

Americans citizen persecuted from wife took refuge in prison
Americans citizen persecuted from wife took refuge in prison

70 سال کے لارنس ریپل نے کنساس سٹی بینک میں بندوق کے زور پر تین ہزار ڈالر لوٹے لیکن فرار ہونے کے بجائے بینک میں ہی ایک کرسی پر بیٹھ کر پولیس کا انتظار کرنے لگا ۔ لارنس ریپل نے پولیس اہل کاروں کو بتایا تھا کہ وہ گھر میں رہنے کے بجائے جیل میں رہنے کو ترجیح دیں گے۔انھیں 20 برس تک قید کی سزا کا سامنا ہے ۔لارنس کی بیوی نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔ ریاست کنساس کے اس معمر شخص پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔اس شخص کے مطابق اس نے اپنی بیوی سے تنگ آ کر اس سے جان چھڑانے کے لیے بینک میں ڈاکہ ڈالا۔لارنس ریپل نے کنساس سٹی بینک میں گذشتہ ستمبر میں ڈاکہ ڈالا تھا لیکن یہ بینک سے باہر نہیں گئے اور اندر ہی پولیس کے آنے کا انتظار کرتے رہے، اورپولیس اہلکاروں کو بتایا کہ وہ گھر میں رہنے کے برعکس جیل میں رہنے کو ترجیح دیں گے۔ان کی اہلیہ عدالت میں موجود تھیں لیکن انھوں نے کوئی بیان نہیں دیا۔عدالتی دستاویزات کے مطابق لارنس ریپل نے بینک کے کلرک کو ایک نوٹ دیا جس پر رقم دینے کے مطالبے کے ساتھ لکھا کہ ان کے پاس بندوق بھی ہی۔ان کو تین ہزار ڈالر کے قریب رقم دی گئی لیکن وہ بینک سے گئے نہیں اور لابی میں رکھی کرسی پر بیٹھ گئے اور گارڈ سے لکھا( میں وہ شخص ہوں جس کی آپ کو تلاش ہے)۔لارنس ریپل نے ڈاکے کے لیے ایک ایسے بینک کا انتخاب کیا تھا جس کے قریب ہی پولیس سٹیشن واقع تھا۔پولیس کے بیان کے مطابق اس واقعے سے ایک دن پہلے ہی لارنس ریپل کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Spending $ 14 million and traveling to 20 countries in jet plane
Previous Post 14ملین ڈالر کا خرچ اورجیٹ طیارے میں 20 ممالک کا سفر
Next Post 15 سالہ معذور لڑکے نے وہیل چیئر کے بغیر عمرہ انجام دیا
15-year-old disabled boy performs Umrah without wheelchair

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.