yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک حالیہ تحقیق کی روشنی میں کیے جانے والے حیرت انگیز انکشاف

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
Amazing discovery of a recent research light
Share this:

Amazing discovery of a recent research light

ایک دلچسپ مطالعے میں کولمبیا بزنس اسکول کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ہر انسان اپنی پوری زندگی میں اوسطاً 13 باتیں ساری دنیا سے چھپاتا ہے یعنی 13 راز رکھتا ہے۔ ان میں سے 5 راز اس قدر خفیہ ہوتے ہیں کہ ان کا تذکرہ وہ کسی سے بھی نہیں کرتا البتہ 8 باتیں وہ اپنے قریب ترین دوستوں ہی کو بتاتا ہے یعنی انہیں اپنارازدار بنالیتا ہے۔ہر انسان کی زندگی میں کچھ نہ کچھ باتیں ایسی ضرور ہوتی ہیں جنہیں وہ دوسروں کے سامنے لانا پسند نہیں کرتا بلکہ کوشش کرتا ہے کہ اس کی وہ باتیں کسی کو بھی پتا نہ چلیں۔ ماضی میں کی گئی تحقیقات میں ایسی تقریباً 13 ہزار باتوں کی نشاندہی ہوچکی ہے جنہیں لوگ دوسروں سے چھپاتے ہیں جبکہ ان کی نوعیت معمولی غلطیوں سے لے کر سنجیدہ کوتاہیوں تک ہوسکتی ہے۔کولمبیا بزنس اسکول کے ماہرینِ نفسیات نے ان تمام باتوں کو 38 زمروں (کٹیگریز) میں تقسیم کرنے کے بعد 2000 سے زائد رضاکاروں پر مطالعہ شروع کیا ، جس میں ایک طرف ان سے مختلف سوالنامے پُر کروائے گئے جب کہ دوسری جانب گزشتہ چند برسوں میں ان کے انفرادی رازوں کے حوالے سے ان کی ذہنی و جسمانی صحت کا جائزہ بھی لیا گیا۔تقریباً دو سال تک جاری رہنے والے جائزے کے بعد معلوم ہوا کہجس شخص نے اپنی ذات سے متعلق جتنی باتیں راز رکھی ہوئی تھیں اس پر مسلسل نفسیاتی دباؤ بھی اتنا ہی زیادہ تھا جس کے نتیجے میں وہ خود کو اسی قدر بوجھل اور تھکا ہوا محسوس کرتا تھا۔لیکن اپنے بارے میں باتیں چھپانے اور اپنی شخصیت کو رازوں کے پردے میں لپیٹنے کے اثرات صرف یہیں تک نہیں ہوتے بلکہ جو لوگ اپنے متعلق جتنے زیادہ راز لیے پھرتے ہیں وہ راستے بھی بڑی جلدی بھول جاتے ہیں اور ان کی یادداشت بھی اکثر متاثر رہتی ہے۔ علاوہ ازیں وہ نہ صرف جسمانی طور پر زیادہ بیمار محسوس کرتے ہیں بلکہ آئندہ عمر میں ان کے ڈپریشن، مسلسل بے چینی اور مختلف جسمانی بیماریوں میں مبتلا ہونے کےامکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔اس مطالعے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ کسی راز کو چھپائے رکھنے کا تعلق اس بات سے نہیں ہوتا کہ وہ کس قدر اہم اور بڑا ہے بلکہ اس چیز کا فیصلہ انسان خود کرتا ہے کہ کون سا راز اس کےلیے زیادہ بڑا ہے اور کون سا کم اہم یا معمولی ہے۔ یعنی بعض مرتبہ اپنی زندگی کی ایک معمولی حقیقت چھپانا کسی انسان کےلیے پہاڑ اٹھانے کے مترادف ہوجاتا ہے جب کہ اس سے کہیں زیادہ اہم رازوں کو وہ بڑی آسانی سے، اور اپنے اعصاب پر زیادہ دباؤ محسوس کیے بغیر ہی چھپالیتا ہے۔مطلب یہ کہ کسی راز کے چھوٹا یا بڑا ہونے اور اس کے جسمانی و نفسیاتی اثرات کا تعلق بذاتِ خود اس کی اپنی کیفیت اور نوعیت سے نہیں ہوتا بلکہ اس تاثر سے ہوتا ہے جو اس سے متعلق کسی فرد کے ذہن میں موجود رہتا ہے۔اس تحقیق کے نتائج ’’جرنل آف پرسنیلٹی اینڈ سوشل فزیالوجی‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہوئے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Writing heart disease based on heart disease
Previous Post برتھ کنٹرول میلازما پر مبنی دل کو موہ لینے والی تحریر
Next Post ہندستانی مسلمانوں کا “حلال سیکولرزم”
"Halal secularism" of Indian Muslims

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.