برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا ، یا رسول اللہ کا نعرہ لگا نے اور میلاد منانے والے دہشتگردی اور انتہا پسندی سے پاک جبکہ اس نعرے اور نام کی مخالفت کرنے والی ہی درحقیقت مجرم اور فسادی ہیں ، نبی آخرالزماں سے محبت و عقیدت کا تقاضا ہے کہ اپنی آنے والی نسلوں میں قرآن و سنت اور اسوہ حسنہ کی تعلیمات کو عام کیا جائے۔





































