yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اللہ اکبر ، اللہ اکبر : تدفین سے قبل مردہ شخص اٹھ کر بیٹھ گیا ، جنازہ پڑھانے والے امام مسجد کا ہارٹ فیل ۔۔۔ناقابل یقین خبر آ گئی

Web Editor August 9, 2018 1 min read
Allah Akbar, Allah Akbar: A person died and sat down before the burial, the hit field of the Imam Mosque, teaching the funeral ... incredible news
Share this:

مراکش ;مراکش کے ایک قریے میں مردہ تکفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔ یہ منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے مراکشی امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔ مراکشی اخبارات نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ قریہ کی جامع مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص

بے ہوش ہوکر گر گیا۔ اسے اسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسے مردہ قرار دیدیا۔ وفات نامہ جاری کردیا گیا۔ اعزہ نے اسکی قبر بھی تیار کرادی تھی۔ اسے نہلانے اور کفنانے والے امام کو ہارٹ فیل ہونے پر اسکی قبر میں دفنادیا گیا۔جبکہ دوسری جانب ا یک اور خرک کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں 6.9 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 91 ہوگئی جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔دوسری جانب کل سے اب تک علاقے میں 120 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔انڈونیشین حکام کے مطابق زلزلے میں ہلاک ہونے والوں میں کوئی غیر ملکی سیاح شامل نہیں ہے۔تاہم وطن واپس لوٹنے کے لیے غیر ملکی سیاحوں کی لومبوک ایئرپورٹ پر قطاریں لگی ہوئی ہیں اور ایئرلائنز نے سیاحوں کو ان کے ملک پہنچانے کے لیے پروازوں کی تعداد بڑھادی ہے۔دوسری جانب امدادی کارکنوں کی جانب سے ملبے تلے دبے لوگوں کی تلاش کا کام بھی جاری ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان سوتوپو پُروو کے مطابق ‘سرچ اور ریسکیو ٹیمیں ابھی تک جائے وقوع سے لوگوں کے انخلاء کا کام جاری رکھے ہوئی ہیں’۔تاہم انہوں نے خدشے کا اظہار کیا کہ متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔یاد رہے کہ ابتداء میں حکام نے

طوری طور پر سونامی وارننگ بھی جاری کی تھی، تاہم بعد میں اسے واپس لے لیا گیا تھا۔لومبوک کے علاوہ بالی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، جہاں 2 ہلاکتیں ہوئیں۔گزشتہ روز آنے والے زلزلے کی شدت سے ہزاروں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ بجلی کا نطام درہم برہم ہوچکا ہے۔ضلع لومبوک کے سربراہ نجم الاخیار نے بتایا کہ زلزلے سے 80 فیصد علاقہ تباہ ہوچکا ہے۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل بھی اس علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Another Muslim woman took a break in the US, demonstrating that the head of the Muslim Ummah rose up proudly.
Previous Post ایک اور مسلمان خاتون امریکہ میں بازی لے گئی ، ایسا کارنامہ کر دکھایا کہ امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند ہو گیا
Next Post میں ابھی کے ابھی آپ کا سارا قرضہ اتار دیتا ہوں ۔۔ پاکستان کے کس وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے سربراہ کو اس کے دفتر میں بیٹھ کر چیلنج کیا تھا بلکہ جیب سے چیک نکال کر اسکے منہ پر مارا تھا ؟ پڑھیے ملکی تاریخ کا ایک ناقابل یقین واقعہ
I just take off your debt now. Which Indian Prime Minister had challenged the IMF heading in his office, but was taken out of the pocket and hit his face? Read an incredible event of the country's history

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.