مشرف کہتا تھا نواز شریف اور بینظیر کو پاکستان نہیں انے دوں گا وہ اج خود کہاں ہے

اب بھی وقت ہے پارلیمنٹ مل کر اہم معاملات کو طے کرے اگر ان کے خیال میں کوئی چیز پرابلم پیدا کر رہی ہے تو اس کا سد باب ہونا چاہئے توقع کرنی چاہئے کہ کوئی انتخابی عمل میں رخنہ نہ ڈالے، نواز شریف
خدشہ ہے کہ نیب کو اسی طرح اب پھر ہمارے خلاف استعمال کیا جائے گا ہم ایمپائر کی انگلی کی طرف دیکھنے والے نہیں، نواز شریف کہہ چکا ہوں کہ ووٹ ایمپائر کی انگلی سے نہیں بلکہ عوام کی انگلی سے ملتے ہیں








