yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شرم و حیا کے تمام پردے تار تار کر دینے والا انکشاف

Web Editor April 9, 2019 1 min read
All the curtains of the shining wire reveal
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک )سابق بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے مشہور ادکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرکے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں تہلکہ برپا کر دیا ۔ تنوشری کے الزامات سے شروع ہونے والا یہ طوفان تھمتا دکھائی نہیں دیتا کیونکہ ان کے بعد مزید کئی اداکاراؤں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعات سے پردہ اٹھا دیا ہے ۔ اور اب یہ سلسلہ بھارتی ٹی وی تک جا پہنچا ہے ۔ ویب سائٹ ’پنک وِلا‘ کے مطابق کے مطابق بالی ووڈ کی ’می ٹو‘ مہم میں شامل ہونے والی تازہ ترین آواز ٹی وی اداکارہ جاسمین بھاسن کی ہے ، جن کا کہنا ہے کہ کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں ایک فلم ڈائریکٹر نے آڈیشن کے دوران اُن سے بے لباس ہونے کا مطالبہ کر دیا تھا ۔جاسمین نے بتایا کہ ’’ یہ پانچ سال قبل کی بات ہے کہ میری ایجنسی نے مجھے ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر کے پاس بھیجا ۔ وہ ایک نئی فلم کے لئے آڈیشن کر رہا تھا ۔ اُس نے مجھ سے پہلا سوال ہی یہ کیا کہ اداکارہ بننے کے لئے میں کس حد تک جا سکتی ہوں ۔ پھر کہنے لگا کہ اپنے کپڑے اتار دو تا کہ میں دیکھ سکوں کہ مختصر لباس میں تم کیسی لگو گی ۔ ‘‘ جاسمین کا کہنا ہے کہ ان سوالات سے وہ سمجھ گئیں کہ آغاز سے ہی معاملہ خراب ہے اور وہاں سے نکلنے میں ہی عافیت جانی ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈائریکٹر کو اپنی ایجنسی سے بات کرنے کا کہہ کر انہوں نے اجازت لی اور پھر کبھی اس کے دفتر کا رخ نہیں کیا ۔ اداکارہ نے ڈائریکٹر کا نام تاحال نہیں بتایا ۔ کو اپنی ایجنسی سے بات کرنے کا کہہ کر انہوں نے اجازت لی اور پھر کبھی اس کے دفتر کا رخ نہیں کیا ۔ اداکارہ نے ڈائریکٹر کا نام تاحال نہیں بتایا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
100+ Security Guards Required in Qatar and Dubai Companies
Previous Post قطر اور دبئی کمپنیوں میں 100+ سیکورٹی گارڈز کی ضرورت ہے
Next Post تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ دو وزراء جنکے اثاثے بہت تیزی سے بڑھے ہیں۔۔۔ یہ دونوں کون ہیں ؟ جانیے
After the power of Tehreek-e-Insaf's power, the two Ministers whose assets have increased rapidly ... Who are these two?

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.