yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب کے تمام اور اسلام آباد کے نجی اسکول بند

Yesurdu January 28, 2016 1 min read
Share this:
All private schools
All private schools

اسلام آباد……پنجاب کے تمام اور اسلام آباد کے نجی اسکولز بندہوگئے، ملک بھر کے فیڈرل گیریژنز، بحریہ اور آرمی پبلک اسکولوں میں بھی چھٹیاںدے دی گئیں، ناقص سیکورٹی انتظامات پر کئی شہروں کے تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے۔
راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈز سمیت عملے کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے ،جامعہ کراچی کی دیواریں بلند کرنے، واک تھرو گیٹ لگانے اور ریٹائرڈ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ملک بھر میں آرمی پبلک اسکول، کالجز اور کینٹ اینڈ گریژن میں ایف جی ایجوکیشنل ڈائریکٹوریٹ کے زیرانتظام تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔حکومت پنجاب نے سردی کی اضافی تعطیلات کا اعلان کیا تو صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا، تاہم پاک فوج کے زیر انتظام اسکول اور کالجز کھلے رہے۔ذرائع کے مطابق آج ملک بھر میں آرمی پبلک اسکولز اور کالجز کو 31 جنوری تک بند کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ کینٹ اور گیریژن میں فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ کے زیر انتظام چلنے والے تعلیمی اداروں میں بھی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اسکولوں کو دہشت گرد حملے کے خدشات کے باعث بند کیا گیا ہے، تاہم راولپنڈی کے سرکاری اسکولوں میں سیکنڈری کلاسوں کے طلبا کو امتحانات کی تیاری کے لیے روزانہ تین گھنٹے کے لیے بلایا جا رہا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post رینجرز اختیارات کی مدت میں توسیع کیلئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو روانہ
Next Post کراچی کے عوام کی پرُامن زندگی کو یقینی بنائیں گے: آرمی چیف

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.