yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عالیہ بھٹ نے ایسی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی کہ مداح سوچ بھی نہ سکتے تھے۔۔۔۔ یہ فلم کونسی ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

Web Editor December 3, 2018 1 min read
Aliya Bhatt took a pro-pro-pro-pro-pro-actress working in the film that the fans could not even imagine.
Share this:

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ سڑک کے سیکوئل میں کام کرنا خواب پورا ہونے جیسا ہے ۔ سبھی لوگ مجھ سے پوچھتے تھے کہ تم اپنے والد کے ساتھ کب کام کرو گی تو اب میں اپنے والد کے ساتھ کام کررہی ہوں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے والد کی فلم میں کام کر نے کے حوالے سے بات کرتے ہو ئے کہا ہے کہ سڑک 2 کے سیکوئل میں کام کرنا کسی خواب کے پورا ہونے جیسا ہی ہے ۔ سبھی لوگ مجھ سے پوچھتے تھے کہ تم اپنے والد کے ساتھ کب کام کرو گی تو اب میں اپنے والد کے ساتھ کام کررہی ہوں۔بالی وڈ کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ اپنی سپرہٹ فلم ’سڑک‘ کا سیکویل بنارہے ہیں ۔ اس فلم کے ذریعے وہ طویل عرصہ بعد ہدایت کے میدان میں واپسی کر رہے ہیں۔ فلم میں عالیہ بھٹ کے علاوہ سنجے دت، پوجا بھٹ اور آدتیہ رائے کپور کے بھی اہم کردار ہوں گے۔بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ سڑک کے سیکویل میں کام کرنا خواب پورا ہونے جیسا ہے۔ بالی وڈ کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ اپنی سپرہٹ فلم ’سڑک‘ کا سیکویل بنارہے ہیں ۔ اس فلم کے ذریعے وہ طویل عرصہ بعد ہدایت کے میدان میں واپسی کر رہے ہیں۔ فلم میں عالیہ بھٹ کے علاوہ سنجے دت، پوجا بھٹ اور آدتیہ رائے کپور کے بھی اہم کردار ہوں گے۔عالیہ بھٹ نے بچپن کی باتوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’فلم سڑک میں جب ماں کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا جاتا ہے تو میں نے اپنے والد مہیش بھٹ سے کہا تھا کہ آپ ماں کو ایسے کیسے باہر پھینک سکتے ہیں۔ اس وقت مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ یہ محض فلم کا ایک سین ہے نہ کہ حقیقی زندگی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Kajol is actually now .... Ajay Devgan told his wife that he was out of the live program
Previous Post کاجول دراصل اب۔۔۔۔ اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کو ایسی بات کہہ دی کہ وہ لائیو پروگرام میں ہی آپے سے باہر ہوگئیں
Next Post ’’ چوہدری صاحب نکلیں یہاں سے اب ۔۔۔۔‘‘ عمران خان نے چوہدری سرور کو پاس بلا کر  
"Chowdri got out of here now ..." Khan Khan asked Chaudhry Sarwar

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.