yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الجزائر نے 13 ہزار پناہ گزینوں کو جبری طور پر صحارا میں چھوڑ دیا

Web Editor June 25, 2018 1 min read
Algeria forced forced 13,000 refugees to forced in Sahara
Share this:

الجزائر سٹی: الجزائر نے 13 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو دنیا کے سب سے بڑے اور خطرناک صحرا ’’صحارا‘ میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔
Algeria forced forced 13,000 refugees to forced in Saharaبین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کی حکومت نے گزشتہ 14 ماہ کے دوران 13 ہزار سے زائد مہاجرین کو جبری طور پر لق و دق صحرا میں بھٹکنے کے لیے چھوڑ دیا ہے جہاں نہ خوراک کا کوئی ذریعہ ہے اور نہ ہی پینے کو پانی موجود ہے جب کہ ان پناہ گزینوں میں حاملہ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ الجزائر نے پناہ گزینوں پر یہ قیامت اس لیے ڈھائی ہے تاکہ وہ ہمسایہ ممالک نائیجریا یا مالی چلے جائیں۔

صحرائے اعظم یا صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے جس کا رقبہ 90 ہزار مربع کلومیٹر ہے جو تقریبا امریکا کے کُل رقبے کے برابر ہے۔ الجزائر کے جنوب مغرب میں اس عظیم ریگستان کی سرحدیں ملتی ہیں۔ اس عظیم ریگستان میں درجنوں پناہ گزینوں کو موسم کی سختی اور اشیائے خوردونوش کی کمی کے باعث بے ہوش ہوتا دیکھا گیا ہے۔

دوسری جانب انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں اور پناہ گزینوں کی فلاح و بہبود کے لیے متحرک تنظیموں نے اقوام متحدہ کو اس صورت حال پر فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
One Day Ranking; Mine Ali, Biasto and Jawzler's development
Previous Post ون ڈے رینکنگ؛معین علی، بیئراسٹو اور جوز بٹلر کی ترقی
Next Post عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزاج درستگی کیلئے بحالی پروگرام میں شامل کیا جائے،عامرسہیل
Omar Akmal and Ahmad Shehzad should be included in the maintenance program for mood accuracy, Aamashehel

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.