yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف پر فرد جرم عائد

Yes 2 Webmaster January 14, 2015 1 min read
Pervez Musharraf
Share this:
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

کوئٹہ (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں عدم پیشی پر عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد کر دی۔

کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت نے استدعا کی کہ سابق صدر طبیعت کی ناسازی کے باعث پیش نہیں ہو سکتے اس لئے انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے جس پر عدالت نے میڈیکل بورڈ کی عدم تشکیل پر شدید برہمی کا اظہار کیا جب کہ مدعی جمیل اکبر بگٹی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے مختلف ٹی وی چینلز پر دیکھا ہے کہ وہ انٹرویو دیتے ہیں لیکن عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتے۔

عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف، سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور صوبائی وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت 4 فروری تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ نواب اکبر بگٹی کے بیٹے جمیل اکبر بگٹی کی جانب سے 2009 میں مقدمہ درج کرایا تھا جس میں سابق صدر پرویز مشرف، سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ، صوبائی وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی اور اس وقت کے گورنر اویس غنی کو نامزد کیا تھا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Maulana Fazl ur Rehman
Previous Post جے یو آئی کا عمران خان سمیت غیر حاضر اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک لانے کا فیصلہ
Next Post عمران خان کی آرمی پبلک اسکول آمد پر شہدا کے لواحقین کا شدید احتجاج
Imran Khan

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.