counter easy hit

اجے دیوگن فلم ” شیوے ” میں ہدایتکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کریں گے

Ajay Devgan film

Ajay Devgan film

فلم کے میوزک کمپوزر میتھون کا کہنا ہے کہ میں نے اجے دیوگن سے جنوری میں فلم کے گانے کے حوالے سے بات کی تھی۔لاہور: (یس اُردو)اداکار اجے دیوگن اپنی آنیوالی فلم ” شیوے ” میں ہدایتکاری کیساتھ ساتھ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کریں گے۔ فلم کے میوزک کمپوزر میتھون کا کہنا ہے کہ اجے کو میوزک کی بہت اچھی سمجھ ہے اور یہ گانا فلم کی جان ہو گا۔ اس گانے میں کچھ انٹرنیشنل آرٹسٹ بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ میتھون نے بتایا کہ اجے اس گانے کی ریکارڈنگ اس ماہ کے آخر تک مکمل کر لی جائے گی۔ اجے دیوگن فلم ” شیوے ” میں مرکزی کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی ہدایت کاری کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔