yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

ایشوریا رائے نے ریکھا کو ماں کہہ کر پکارا ،جذباتی منظر

Yesurdu January 14, 2016 1 min read
Share this:
Aishwarya Rai line call mom,
Aishwarya Rai line call mom,

ممبئی…….ایشوریا رائے بچن نے ماضی کی نامور بالی وڈ اداکارہ ریکھا کو ایک ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ماں کہہ کر پکارا اور کہا کہ ان سے ایوارڈ لینا ایک اعزاز کی بات ہے۔
امیتابھ بچن کی شادی تو جیا سے ہوئی مگر یہ ریکھا تھیں جن سے ان کے رومانس کے چرچے فلم بینوں میں مقبول ہوئے۔ ریکھا امیتابھ کے بیٹے ابھیشک کی تو ماں نہ کہلا سکیں لیکن امیتابھ کی بہو ایشوریا نے ایک تقریب کے دوران ریکھا کو ماں کہہ دیا۔ بچن خاندان ریکھا امیت افیئر سے لاکھ نظریں چرائے کسی نہ کسی بہانے اس تعلق کی یادیں سامنے آ ہی جاتی ہیں۔کبھی ریکھا اور جیا کا آمنا سامنا بھارتی پارلیمنٹ میں ہوتا ہے اورکبھی کسی تقریب میں۔ رہے امیتابھ تو انھوں نے بھی ریکھا کے حوالے سے کبھی کوئی تبصرہ نہیں کیا۔تقریب میں ایشوریہ کی پرانی یادوں کو تازہ کرنے کا سامان یعنی سلمان خان بھی موجود تھے۔ گویا بڑی جذباتی صورت حال تھی۔ ایشوریا نے جب ریکھا سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے انہیں ماں کہہ کر پکارا ۔ تو کیمرہ امیتابھ یا انکے سسر کی طرف مڑ گیا جنھیں وہ پا کہہ کر پکارتی ہیں،حالانکہ ایشوریا کا انداز نہایت پیشہ ورانہ تھا لیکن اس اتفاق کو سب ہی نے محسوس کیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بھارت ورلڈ ٹی 20:پی سی بی کا اجازت کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہ
Next Post مذہبی رہنما کی نقل اتارنے کاالزام، گرفتاراداکار ککو شردا ضمانت پر رہا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.