counter easy hit

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

Aishwarya Rai

Aishwarya Rai

ممبئی (یس ڈیسک) 2010 سے فلمی سکرین سے غائب بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سنجے گپتا کی فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔

جس میں ان کے مد مقابل عرفان خان ہوں گے۔ جو اس فلم کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپریل میں فلم کی شوٹنگ ختم ہو جائے گی۔ فلم ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔