yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایشوریا رائے نے میری زندگی بدل دی، اتھیا شیٹھی

MH Kazmi July 22, 2017 1 min read
Aishwarya Rai changed my life, Athiya Shetty
Share this:

ممبئی: بالی کے نامور اداکار سنیل شیٹھی کی خوبرو بیٹی اتھیا شیٹی کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ایشوریا رائے کی وجہ سے آئی اور انہوں نے میرے کیریئر اور زندگی کو بدلنے میں بہت اہم کردارادا کیا ہے۔

Aishwarya Rai changed my life, Athiya Shetty
Aishwarya Rai changed my life, Athiya Shetty

بالی ووڈ ایسی جادوئی نگری ہے جس میں شامل ہونے کیلئے لوگوں کو بہت پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں، کچھ لوگ اس گلیمرس دنیا میں قدم جمانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں جبکہ کچھ لوگ تھک ہار کر گھر بیٹھ جاتے ہیں تاہم بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں کی اولادوں کو فلموں میں انٹری دینے کیلئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی بلکہ انہیں پہلا موقع نہایت آسانی سے مل جاتا ہے، موجودہ دور میں بالی ووڈ کے کئی نوجوان اداکار کسی نہ کسی مشہور شخصیت کی اولادیں ہیں اور ان ہی میں اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی بھی شامل ہیں۔ اتھیا شیٹھی نے 2015 میں فلم ’’ہیرو‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا، ان کی فلم باکس آفس پر تو خاص کمال نہ دکھا سکی لیکن اتھیا شائقین کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں، ایک انٹرویو کے دوران اتھیا نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلموں میں اپنے والد کی وجہ سے نہیں آئیں بلکہ انہیں ایشوریا رائے نے بالی ووڈ میں آنے پر مجبور کیا۔

انہوں نے کہا کہ 2006 میں فلم ’’امراؤ جان‘‘ میں ایشوریا کے ساتھ ان کے والد سنیل شیٹھی بھی اداکاری کر رہے تھے لہٰذا میں بھی ان کے ساتھ سیٹ پر جاتی تھی تاہم میں وہاں شوٹنگ دیکھنے کیلئے نہیں ایشوریا رائے کو دیکھنے جاتی تھی، وہ جہاں جاتی تھیں میں ان کے پیچھے پیچھے جاتی اور انہیں تیار ہوتے ہوئے دیکھتی رہتی۔ انہوں نے کہا کہ میں ایشوریا سے اس قدر متاثر تھی کہ میں نے فلم کے سیٹ پر ہی فیصلہ کر لیا کہ اسی شعبے میں اپنا کیرئیر بناؤں گی، آج میں فلم انڈسٹری میں ایشوریا کی وجہ سے ہوں اور انہوں نے میرا کیرئیر اور زندگی بدلنے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ واضح رہے کہ اتھیا ان دنوں فلم ’’مبارکاں‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ ارجن کپور، انیل کپور اور الیانا ڈی کروز اہم کرداروں میں نظر آئیں گے، ’’مبارکاں‘‘ میں ارجن کپور ڈبل رول ادا کر رہے ہیں اور یہ فلم 28 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
During this year, four police officers and 13 officials were killed
Previous Post رواں سال کے دوران 4پولیس افسران اور 13اہلکار جاں بحق
Next Post مخصوص سازشی لابی سینئر فنکاروں کو فلموں سے دور رکھنے کیلیے کوشاں ہے، میرا
There is a special conspiracy lobby to keep senior artists away from movies, Meera

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.