counter easy hit

گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ، کس نوجوان سے محبت کی پینگیں بڑھانے کے بعد شادی کرنے والی ہیں ؟ نام آپ کو سرپرائز کر ڈالے گا

لاہور(ویب ڈیسک)گلوکارہ آئمہ بیگ اوراداکار شہباز شگری نے ایک دوسرے کو دل دینے کے بعد اب ہمیشہ کے لئے ایک ہونے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔دونوں نامورفنکاروں کے درمیان کچھ عرصہ پہلے دوستی کا آغاز ہوا تھا جس کے بعد وہ نہایت تیزی سے ایک دوسرے کے قریب آتے چلے گئے

حریم شاہ نے پٹاری کھول دی۔۔۔حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی کو کہیں کا نہ چھوڑا ،ایسی ویڈیو جاری کر دی ،دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

 

بلکہ اس بارے میں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دونوں دن رات ایک ساتھ ہی گزارتے ہیں۔آئمہ بیگ دنیا میں جہاں بھی پرفارمنس کے لئے جاتی ہیں شہباز شگری بھی ان کے ساتھ ہوتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے دونوں کینیڈا اور امریکہ بھی گئے تھے جبکہ گزشتہ سال شہباز شگری نے آئمہ بیگ کو نہایت قیمتی گاڑی بھی تحفے کے طور پر دی جس کے علاوہ ان کے درمیان دیگر تحائف کا تبادلہ بھی ہوتا رہتا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری اپنی دوستی کو جلد ہی رشتہ داری میں تبدیل کرنے کا اعلان کریں گے جس کے لئے مناسب وقت کا انتظار کیا جا رہا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے شہباز شگری سینماٹوگرافر بھی ہیں جو کئی وڈیوز کی ڈائریکشن دے چکے ہیں جس کے ساتھ ساتھ وہ جو سلاکستان،سول سرچ،ورنہ اور پرے ہٹ لو میں بھی کام کرچکے ہیں۔ شہباز شگری کی دوستی ماڈل عائشہ لینا اختر سے ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے شادی کرلی تھی جو چند سال بعد ہی ختم ہوگئی۔عائشہ لینیا اختر نے جون 2018 میں طلاق لے لی تھی۔اس بارے میں آئمہ بیگ اور شہباز شگری کا موقف سامنے نہیں آیا۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

 

AIMA BAIG, GETTING, MARRIED, HER, LOVE, AFFAIR, WITH, RENOWN, PERSON AIMA BAIG, GETTING, MARRIED, HER, LOVE, AFFAIR, WITH, RENOWN, PERSON

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website