yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں جون تک پھر انٹری

MH Kazmi March 22, 2017 1 min read
Again entry of Nokia 3310 in June in the Pakistani market
Share this:

کراچی: موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے 3نئے اسمارٹ فونز اور 3310 جیسے عوامی ماڈل کے ساتھ جون کے آخر تک پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے، نوکیا کی اسٹریٹجک پارٹنر کمپنی ایچ ایم ڈی پاکستان میں جدید اسمارٹ فونز اور جدید سہولتوں سے آراستہ 3310 متعارف کرارہی ہے۔

Again entry of Nokia 3310 in June in the Pakistani market
Again entry of Nokia 3310 in June in the Pakistani market

پاکستان کے دورے پر آنے والے ایچ ایم ڈی گلوبل کے وائس پریزیڈنٹ برائے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ پر اکمین نے مارکیٹنگ منیجر عمار احمد، جنرل منیجر پاکستان کامران احمد اور ڈیجیٹل کمیونی کیشن منیجر محمد زوہیب خان کے ہمراہ کراچی میں صحافیوں سے ملاقات کی اور بتایا کہ نوکیا اسمارٹ فونز کے 3جدید ماڈلز اور 3310 فیچر فون رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے اختتام تک پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرا دیے جائیں گے۔ ایچ ایم ڈی گلوبل کے وائس پریزیڈنٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان پرکشش اورنوکیا کے لیے اہم مارکیٹس میں سے ایک ہے جہاں نوکیا کی برانڈ پہلے ہی معیار اور کارکردگی کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتی ہے، پاکستان میں نوکیا فون پیش کرنے والی ایچ ایم ڈی گلوبل نے نوکیا کے ساتھ 10 سال کی مدت کے لیے لائسنس ایگری منٹ کیا ہے جبکہ مینوفیکچرنگ پارٹنر فاکس کون اور انڈرائڈ کے ساتھ بھی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی گئی ہے جس کا مقصد صارفین کی ضروریات کے مطابق اعلیٰ معیار کی ڈیوائسز فراہم کرنا ہے۔ وائس پریزیڈنٹ اکمین نے بتایا کہ نوکیا کے اسمارٹ فونز خالصتاً انڈرائڈ سسٹم پر مشتمل ہوں گے، فونز کے آپریٹنگ سسٹم اور سیکیوریٹی فیچرز ماہانہ بنیادوں پر آن لائن اپ ڈیٹ کیے جائیں گے، نوکیا کے فون کارکردگی اور جدید سہولتوں کے ساتھ قیمت کے لحاظ سے مسابقت پر بھی پورا اتریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ نوکیا کی جانب سے چین کی مارکیٹ میں متعارف کرائے گئے نوکیا 6ماڈل نے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں، فون لانچ کیے جانے سے قبل ہی 1 ملین افراد نے فون کے حصول کے لیے پیشگی رجسٹریشن کرادی جبکہ تمام فونز صرف 23 سیکنڈز میں فروخت کردیے گئے۔ فون کے 74فیصد خریداروں میں نوجوان شامل ہیں جبکہ 97 فیصد خریداروں نے موبائل سیٹ کی کارکردگی اور معیار کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Makes the Web site to identify for unknown bodies
Previous Post نامعلوم لاشوں کی شناخت کیلیے ویب سائٹ بنانے کا فیصلہ
Next Post سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے قائم مشاورتی بورڈز غیر فعال
Established to promote investment advisory boards unfunctional

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.